نو بجے تک کی اہم خبریں - جمعیت علماء ہند نے فساد زدہ کراول نگر کی مسجد کا افتتاح کیا
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن ملک مخالف نہیں، بھاجپا مخالف ہے
جموں: محبوبہ مفتی کے خلاف احتجاج، گرفتاری کا مطالبہ
ورون چکرورتی نے کولکاتا کی امیدوں کو برقرار رکھا
حالیہ انتخابات اور 2015 کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ایک نظر
دہلی: جمعیت علماء ہند نے فساد زدہ کراول نگر کی مسجد کا افتتاح کیا
بہار، ارریہ: روڈ نہیں تو ووٹ نہیں
'ہمارے بیٹے کو زندہ پکڑا جائے'
نیپالی وزیر اعظم نے 'را' کے سربراہ سے ملنے کے بعد پرانا نقشہ ٹویٹ کیا
منا ڈے نے کلاسیکی موسیقی کو فلمی دنیا میں مخصوص شناخت دلائی
'ڈاکوؤں نے ہمارا پرچم چھینا' کے تبصرہ پر محبوبہ مفتی کے خلاف شکایت