سات بجے تک کی اہم خبریں - حیدرآباد میں سیلاب
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
بلیا گولی سانحہ کا کلیدی ملزم لکھنؤ سے گرفتار
حیدرآباد میں سیلاب سے عام زندگی مفلوج
مودی نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کی
آئی پی ایل کے 35 ویں میچ : سن رائزرس حیدرآباد کو 164 رنز کا ہدف
نیٹ کے ٹاپر شعیب آفتاب کی اجمیر درگاہ پر حاضری
'چین سے مدد طلب کرنے والے لداخ کے خیر خواہ نہیں'
'ڈیموکریٹک کی فتح سے کورونا ویکسین میں تاخیر ہوگی'
سری نگر میں مشہور سنڈے مارکیٹ 7 ماہ بعد کھل گیا
جموں و کشمیر: پنچایت راج ایکٹ میں ترمیم
پیٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مستحکم