سات بجے تک کی اہم خبریں - عسکریت پسندوں کے چارمعاونین گرفتار
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
گونڈا: تین سگی بہنوں پر تیزاب سے حملہ، ہسپتال میں داخل
مہاراشٹر: عبادت گاہیں کھولنے پر وزیراعلیٰ اور گورنر آمنے سامنے
بڈگام میں عسکریت پسندوں کے چارمعاونین گرفتار
گھریلو زائرین کو عمرہ کرنے کی اجازت
کسانوں کا آبپاشی کی سہولت کو بہتر کرنے کا مطالبہ
بانڈی پورہ: 3 نوعمر لڑکوں کوتشدد کا راستہ اپنانے سے روکا گیا
'کبھی نہیں کہا کہ 370 کو چین کی مدد سے بحال کیا جائے گا'
بنگلہ دیش : عصمت دری کے واقعات میں سزائے موت منظور
اے بی ڈی ویلیئرز نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑا
لون موراٹوریم معاملے میں سماعت کل