سات بجے تک کی اہم خبریں - گڈورہ علاقے میں سرچ آپریشن
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
راہل - پرینکا کے قافلے کو پولیس نے روکا، بدسلوکی بھی کی گئی
سابق جے این یو طالب علم عمر خالد گرفتار
ہاتھرس میں دفعہ 144 نافذ، میڈیا اور سیاسی رہنماؤں کا داخلہ ممنوع
پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں سرچ آپریشن
خواتین کے لیے جے کے بینک کی جانب سے مخصوص ڈیسک قائم
وزیراعظم کے پروگرام کی تیاری کے لیے آئے 17 ملازم کورونا مثبت
ممبئی: انوراگ کشیپ سے پوچھ گچھ شروع
صدر کے عہدے کے امیدواروں کے درمیان بحث کے فارمیٹ میں تبدیلی
مرکزی حکومت مالی برس کی دوسری ششماہی کے لیے 4.34 لاکھ روپے قرض لے گی
آئی پی ایل 2020: کے کے آر نے راجستھان رائلز کو شکست دی