سات بجے تک کی اہم خبریں - چھوٹی بڑی ہر کمپنی بھارت کے لیے اہم ہے
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
آج کے چیلنجز کا مقابلہ پرانے ڈھانچے سے نہیں کیا جاسکتا: مودی
پارلیمنٹ نے ضروری اشیا سے متعلق ترمیمی بل 2020 کو منظوری دی
پاکستان میں تیسرے مرحلے کا کورونا ویکسین کلینکل ٹرائل شروع
چھوٹی بڑی ہر کمپنی بھارت کے لیے اہم ہے: وزیر خزانہ
انتخابات کے بعد ایران کے تئیں پالیسیوں میں تبدیلی کی امید نہیں: پومپیو
فارنسک سائنس یونیورسٹی اور ڈیفنس یونیورسٹی بلز کو منظوری
بی جے پی خاتون رہنما کے گھر پر این ائی اے کا چھاپہ
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 28 ستمبر کو
آئی پی ایل 2020: آج راجستھان بمقابلہ چنئی
کنگنا کا دیپیکا پر نشانہ