چار بجے تک کی اہم خبریں - کسانوں کا احتجاج 17 ویں روز میں داخل
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
مودی نے زرعی قوانین واپس نہیں لیے جانے کا اشارہ دیا
معاشی اشارے حوصلہ افزا ہیں: مودی
کسانوں کا احتجاج 17 ویں روز میں داخل، آج ہائی وے کریں گے جام
امریکہ میں کووڈ - 19 کے خاتمے کے لئے ہنگامی ویکسین کو اجازت
انڈین ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ اختتام پذیر
آر ایس ایس کے سربراہ کی کولکاتا آمد آج
فائزر اور مارڈرنا ویکسن پوری طرح محفوظ: ٹرمپ
'مرکز غریبوں کو کارپوریٹ ہیلتھ کیئر فراہم کررہی ہے'
حکومت نے کسانوں کا ڈیٹا بینک تیار کرنے کا فیصلہ کیا
'دفعہ 370 کی منسوخی کے باوجود 12 کشمیری ہر ماہ اسلحہ اٹھاتے ہیں'