صبح گیارہ بجے تک کی اہم خبریں - زرمبادلہ
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
image
کسانوں کا احتجاج 17 ویں روز میں داخل، آج ہائی وے کریں گے جام
ہریانہ: کسانوں نے 12 بجے رات میں ٹول پلازہ فری کر دیا
باڑمیر: پاکستانی باشندے نے 10 سالہ بچی کے ساتھ خودکشی کی
امریکہ میں کووڈ - 19 کے خاتمے کے لئے ہنگامی ویکسین کو اجازت
کووڈ ویکسین کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کی اپیل
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں روز مستحکم
زرمبادلہ کے ذخائر 579 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر
جموں و کشمیر میں بارش و باراں کا سلسلہ جاری، قومی شاہراہ بند