ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے اعتراض کو خارج کیا - جھارکھنڈ ہائی کورٹ

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کی جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس اے ایس بوپنا کی تقرری کے معاملے پر داخل اعتراضات کی عرضی کوخارج کردیا ہے۔

top-court-panel-rejects-centres-objection-on-2-judges
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:55 AM IST

سپریم کورٹ نے جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس اے ایس بوپنا کی سپریم کورٹ میں تقرری کے حوالے سے ایک بار پھر سفارش مرکزی حکومت کو بھیج دی ہے۔

کالیجیئم کا کہنا ہے کہ سینیئریٹی پر میرٹ کو ترجیح دینی چاہیے۔ اس سے قبل مرکزی حکومت نے کالیجیئم کی سفارش کو خارج کر دیا تھا۔

مرکزی حکومت نے سینیئریٹی کا حوالہ دے کر جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس اے ایس بوپنا کی سفارش پر غور کرنے کے لیے کہا تھا۔

کالیجیئم نے 12 اپریل کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس انیرودھ بوس اور گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اے ایس بوپنا کو سپریم کورٹ میں جج مقرر کرنے کی سفارش کی تھی۔

Intro:Culaba shiftBody:Culaba shiftConclusion:Culaba shift
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.