ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی اور پرینکا گاندھی کی آج کی ریلیاں - مودی اور پرینکا گاندھی

بھارت کی دو بڑی سیاسی جماعت بی جے پی اور کانگریس نے پورے شدومد کے ساتھ تشہیری مہم شروع کردی ہے، انتخابی مہم میں ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کا دور بھی اپنے عروج پر ہے۔

ڈزائن فوٹو
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 12:09 AM IST

ایک طرف وزیراعظم اپنے سخت لہجے کے لیے جانے جاتے ہیں تو وہیں پرینکا گاندھی کافی سشتہ لہجے میں کانگریس پر عائد الزامات کا جواب دے رہی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

ایک طرف وزیراعظم اپنے سخت لہجے کے لیے جانے جاتے ہیں تو وہیں پرینکا گاندھی کافی سشتہ لہجے میں کانگریس پر عائد الزامات کا جواب دے رہی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو
Intro:گیا: این ڈی اے کی تشہیری مہم کا لائحہ عمل

عام انتخابات جیسے جیسے قریب آ رہا ہے سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں بھی تیز ہوتی جا رہی ہیں-


Body: ان ڈی اے نے اپنی تشہیری مہم لائحہ عمل تیار کر لیا ہے اور اس میں تیزی لانے کے لئے ایک عارضی دفتر بھی تشکیل دیا گیا-

دفتر میں این ڈی اے کی ایک میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں طے پایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں نکڑ سبھا کر کے عوام کو این ڈی اے سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی۔

بائٹ
راجو ورنوال: ضلع صدر، جنتا دل یونائیٹڈ


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.