ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 14 اگست کے اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 8:21 AM IST

  • سنہ 1825 ء- برطانیہ کے مشہور ماہر جغرافیہ وکیمیاء مائکل فراڈے نے متعدد تحقیق کے بعد ڈیزل کو معدنی تیل سے الگ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
  • سنہ 1862 ء- بومبے ہائی کورٹ کا قیام۔
  • سنہ 1908 ء- انگلینڈ کے فاکسٹون میں خوبصورتی کا پہلا مقابلہ منعقد کیا گیا۔
  • سنہ 1917 ء - چین نے جرمنی اور آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1920 ء- بیلجیم کے انٹورپ میں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
  • سنہ 1924 ء - مشہور ادیب اور صحافی کلدیپ نیئر کی پیدائش ۔
  • سنہ 1936 ء - برلن میں پہلے اولمپک باسکٹ بال کھیل انعقاد ہوا ۔
  • سنہ 1938 ء- بی بی سی کی پہلی فیچر فلم (اسٹوڈنٹ آف پراگ) ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی۔
  • سنہ 1941 ء- برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل اور امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ کے درمیان کئی دنوں تک چلنے والی ایک اعلی سطحی میٹنگ شروع ہوئی۔
  • سنہ 1947 ء - ہندوستان تقسیم ہوا اور پاکستان ایک الگ ملک بن گیا۔
  • سنہ 1968 ء - مورارجی دیسائی کو پاکستان کے اعلی ترین شہری اعزاز ، نشانِ پاکستان نوازا گیا۔
  • سنہ 1971ء - بحرین نے 110 سال بعد برطانوی حکمرانی سے آزادی حاصل کی۔
  • سنہ 1975ء - پاکستانی فوج نے صدر مجيب الرحمان کا تختہ پلٹ کیا۔
  • سنہ 2001- میسیڈونیا حکومت اور البانی باغیوں میں معاہدہ ، آئرش ریپبلکن آرمی نے ترک اسلحے کی تردید کی۔
  • سنہ 2003ء - مشرقی امریکہ اور کینیڈا میں طویل مدت تک بجلی سپلائی نہیں تھی جس کا اثر نیو یارک اور اوٹاوا جیسے بڑے شہروں پر بھی پڑا۔
  • سنہ 2006ء - اقوام متحدہ کی پہل پر اسرائیل اور جنوبی لبنان میں پانچ ہفتوں طویل تنازعہ کا خاتمہ ہوا۔
  • سنہ 2006 - عراق کے شہر کیہتانیہ میں بم دھماکے میں 400 افراد ہلاک ہوئے ۔
  • سنہ 2007ء - پاکستان کے صدر پرویز مشرف اور پاکستان پیپلز پارٹی کی صدر اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے مابین معاہدہ۔
  • سنہ 2013ء - مصر میں پولیس اور مظاہرین کے مابین پرتشدد جھڑپوں میں 638 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • سنہ2017 ء- معروف شاعر اور ادیب چندرکانت دیوتالے کا انتقال۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.