ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 21 فروری کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 21, 2020, 7:46 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:55 AM IST

  • 1613 - روس میں رومانوو خاندان کی حکومت کا قیام۔
  • 1842 - امریکہ میں جان گريناف کو سلائی مشین پیٹنٹ کرانے کا حقوق ملا۔
  • 1848 - کارل مارکس اور فریڈرک اینجلس نے کمیونسٹ منشور شائع کی۔
  • 1878 - پڈوچیري میں واقع اروندو آشرم کی میرا الفاسا کی پیرس میں پیدائش۔
  • 1896 - مشہورشاعر اور مصنف سوريہ كانت ترپاٹھی نرالا کی پیدائش۔
  • 1948 - آزاد ہندوستان کے آئین کا ڈرافٹ آئین ساز اسمبلی کے صدر کے سامنے پیش کیا گیا۔
  • 1952 - مشرقی پاکستان (موجودہ ڈھاکہ) میں واقع ڈھاکہ یونیورسٹی میں بنگالی زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے لئے مظاہرہ۔
  • 1959 - نئی دہلی میں پریس کلب آف انڈیا کا قیام۔
  • 1973 - صحرائے سینا میں اسرائیلی لڑاکا طیارہ نے لیبیا عرب ایئر لائنز کے طیارہ -114 کو مار گرایا جس سے اس میں سوار 108 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1986 - جنوبی افریقہ کی حکومت نے جوہانسبرگ اور ڈربن سیاہ فاموں کے لئے کھول دیئے۔
  • 1991 - اداکارہ نوتن کا انتقال۔
  • 1998 - ہندی فلموں کے اداکار اوم پرکاش کا انتقال۔
  • 1999 - سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور منشور پر دستخط کئے۔
  • 2005 - اسپین کے عوام نے ریفرنڈم میں یوروپی یونین کے آئین کی وسیع پیمانہ پر حمایت کی۔
  • 2013 - ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں سلسلہ وار بم دھماكوں میں 17 افراد کی موت۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.