ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 20 نومبر کے اہم واقعات :۔

تاریخ میں آج
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 7:36 AM IST

  • 1750- میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی پیدائش۔
  • 1815- یورپ میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے روس، پروشیا ، آسٹریا اور انگلینڈ نے 1815 میں اتحاد کیا ۔
  • 1866- امریکہ کے واشگٹن میں ہاورڈ یونیورسٹی کا قیام ۔
  • 1910- روس کے معروف مصنف لیو ٹالسٹائی کا انتقال۔
  • 1917- یوکرین جمہوری ملک کا اعلان ہوا ۔
  • 1917- کلکتہ (اب کولکتہ) میں بوس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ قیام ۔
  • 1942- برطانوی فوج نے لیبیا کے دارالحکومت بن غازی پر دوبارہ قبضہ کیا ۔
  • 1945- جاپان کی امریکہ کے سامنے مکمل خود سپردگی ور دوسری جنگ عظیم کااختتام ۔
  • 1955- پولی امريگر نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارت کی جانب سے پہلی ڈبل سنچری لگائی ۔
  • 1968- امریکہ نے نیواڈا میں نیو کلیائی تجربہ کیا ۔
  • 1975- سپین پر 39 برس تک حکومت کرنے والے آمر جنرل جنرل فرانسسکو فرانکو كو کا انتقال ۔
  • 1981- افریقی ملک برونڈی نے آئین اپنا یا۔
  • 1981- بھارت نے بھاسکر سیٹلائٹ لانچ کیا۔
  • 1984- معروف شاعر فیض احمد کا انتقال ۔
  • 1989- بھارتی خواتین فری اسٹائل پہلوان ببیتا پھوگاٹ کی پیدائش ۔
  • 2014- معروف شاعرہ نرملا ٹھاکر کا انتقال ۔

Intro:Body:

ryutyitui

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.