- سنہ 1914: عالمی شہرت یافتہ شاعر جاں نثار اختر کا یوم پیدائش۔
- سنہ 1966: مشہور بالی وڈ فلمساز و ہدایتکار ساجد نڈیاڈ والا کی پیدائش۔
- سنہ 1933: بالی وڈ اداکارہ نمی کا یوم پیدائش۔
- سنہ 1266: سلطنت مملوک کے آٹھویں سلطان نصیر الدین محمد شاہ کا انتقال ہوا تھا۔
- سنہ 1486: بنگال کے روحانی پیشوا اور شاعر چیتنی دیو کی پیدائش۔
- سنہ 1614: جہانگیر نے میواڑ پر قبضہ کیا۔
- سنہ 1836: سنت اور مفکر رام کرشن پرم ہنس کی پیدائش۔
- سنہ 1905: شيام جی كرشن ورما نے لندن میں انڈیا ہوم رول سوسائٹی قائم کی۔
- سنہ 1911: بھارت میں پہلی مرتبہ بذریعہ ہوائی جہاز ڈاک پہنچانے کے کام کا آغاز۔
- سنہ 1925: ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتہ مصنفہ کرشنا سوبتی کا یوم پیدائش۔
- سنہ 1926: اداکارہ نلنی جيونت کی پیدائش۔
- سنہ 1930: طویل عرصہ تک نظام شمسی کے 9 ویں سیارے پلوٹو کی دریافت کلائیڈ ٹام بامگ نے کیا بعد میں پلوٹو سے سیارے کا درجہ واپس لے لیا گیا۔
- سنہ 1946: ممبئی میں رائل انڈین نیوی (بحریہ) کی بغاوت۔
- سنہ 1954: لاس اینجلس میں پہلے چرچ آف سائینٹولوجی کا قیام کیا گیا۔
- سنہ 1965: گامبيا کو برطانوی حکومت سے آزادی ملی۔
- سنہ 1971: بھارت نے اروی سیٹیلائٹ اسٹیشن کے ذریعے برطانیہ کے ساتھ پہلی سیٹیلائٹ رابطہ قائم کیا۔
- سنہ 1979: صحارا ریگستان میں پہلی اور اب تک کے ریکارڈ میں آخری بار برف باری کا واقعہ رونما ہوا۔
- سنہ 2007: دہلی سے لاہور جا رہی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین میں بم دھماکے کے سبب 68 افراد ہلاک ہو گئے۔
- سنہ 2008: ریزرو بینک آف انڈیا نے سوئز بینک يوڈیئک اے جی کو ملک میں کاروبار کرنے کی اجازت دی۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 18 فروری کو رونما ہونے والے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:47 PM IST