ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 11:38 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:30 PM IST

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 10 فروری کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

1616- برطانیہ کے سفیر سر تھامس رو مغل حکمران جہانگیر کے دربار میں اجمیر آئے۔

1692- کلکتہ کے بانی جاب چارناك کا انتقال۔

1763- پیرس معاہدہ سے فرانس- ہندوستان جنگ کا خاتمہ۔

1818- انگریزوں اور مراٹھوں کے درمیان تیسری اور آخری جنگ رام پور میں لڑی گئی۔

1846- انگریزوں نے سوبراؤں کی لڑائی میں سکھوں کو شکست دی۔

1879- امریکہ کے کیلی فورنیا کے تھیٹر میں روشنی کے لئے سب سے پہلے بجلی کا استعمال کیا گیا۔

1904- جاپان اور روس نے جنگ کا اعلان کیا۔

1931- نئی دہلی ہندوستان کا دارالحکومت بنا۔

1933- جرمنی کے ڈکٹیٹر ہٹلر نے مارکسزم کے خاتمہ کا اعلان کیا۔

1947- دوسری عالمی جنگ میں اتحادی حکومتوں اور مشترکہ ا فواج کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1961- کینیڈا میں نیاگرا آبشار کی پن بجلی پروجیکٹ سے بجلی کی پیداوار شروع۔

1972- سوویت یونین نے مشرقی قزاقستان میں جوہری تجربہ کیا۔

1989- امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔

2003- نامیبیا میں پہلا بین الاقوامی یک روزہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔

2009- مشہور کلاسیکی گلوکار پنڈت بھیم سین جوشی بھارت رتن سے نوازا گئے۔

Intro:Body:

df

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.