ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

تاریخ گزرا ہوا وہ لمحہ ہے جسے حال سے جوڑ کر مستقبل کو بہتر بنایا جا سکتا ہے، اس لیے تاریخی واقعات کو جاننا ضروری ہے۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 7:49 AM IST

ہندوستان اورعالمی تاریخ میں 21 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

  • سنہ 1784 - امریکہ کا پہلا روزنامہ (پنسلوانیا پیکٹ اور جنرل ایڈورٹائزر) کی اشاعت ۔
  • سنہ 1815- شاہ ولیم اول نے بروسیلز میں حلف لیا۔
  • سنہ 1885 - نیدرلینڈ کے عوام نے ووٹ کے حق کے لئے مظاہرہ کیا۔
  • سنہ 1857 - بہادر شاہ دوم کی انگریزوں سے شکست۔
  • سنہ 1905- اٹلانٹا لائف انشورنس کمپنی تشکیل دی گئی۔
  • سنہ 1928 - ’مائی ویکلی ریڈر‘ میگزین کا آغاز ۔
  • سنہ 1934 - طوفان سے جاپان کے مغربی ہوشو میں 3000 سے زیادہ افراد ہلاک ۔
  • سنہ 1937 - جے آر آر ٹوکین کی ہوبٹ کی اشا عت ہوئی۔
  • سنہ 1938 - نیو انگلینڈ میں طوفان (183 میل فی گھنٹہ کی رفتار) کے باعث 700 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • سنہ 1942 - بوئنگ بی-29 سپرفورٹریس کی پہلی پرواز ۔
  • سنہ 1942 - نازیوں نے 258 یہودیوں کو ڈونیوٹسی (یوکرین) میں قتل کیا۔
  • سنہ 1949 - پیپلز ریپبلک آف چائنا کی بیجنگ میں تشکیل۔
  • سنہ 1964 - مالٹا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
  • سنہ 1966 - مہر سین نے باسفورس چینل کو تیر کر پار کیا ۔
  • سنہ 1984 - برونائی اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔
  • سنہ 1991 - آرمینیا نے سوویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
  • سنہ 1999 - وسطی تائیوان میں زلزلہ 2400 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • سنہ 2000 - ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے لبرل ڈیموکریٹک فرینڈس انڈیا سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 2005 - جونیچرو کوئزومی جاپان کے دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئے
  • سنہ 2013 - نیروبی کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں 67 افراد ہلاک ہوگئے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.