ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں 11 اگست کے چند اہم ترین واقعات

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 11 اگست کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 8:21 AM IST

سنہ 1347- علاؤ الدین حسن گنگو نے راجسی اقتدارحاصل کیا اور بہمنی خاندان کا قیام کیا۔

سنہ 1778- دنیا میں جمناسٹک کی بنیاد رکھنے والے جرمن کے لوڈونگ فیڈرک کی پیدائش۔

سنہ 1863- کمبوڈیا فرانس کا محفوظ علاقہ بنا۔

سنہ 1908- انقلابی خودی رام بوس کو پھانسی دی گئی۔

سنہ 1914- فرانس نے آسٹریلیا اور ہنگری پر قبضہ کیا۔

سنہ 1948- لندن میں گرمائی اولمپک کی شروعات ہوئی۔

سنہ 1961-دادر نگر حویلی کا ہندستان میں مدغم ہوا اور اسے مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنایا گیا۔ گوا کی طرح یہ علاقہ بھی کئی برسوں تک پرتگالیوں کے ماتحت رہا۔

سنہ 1974- سابق ہندستانی کھلاڑی انجو جین کی پیدائش۔

سنہ 1976- جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن میں فساد میں 17 افراد مارے گئے۔

سنہ 1984- اس وقت کے سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔

سنہ 1985- رونالڈ ریگن امریکہ کے صدر بنے۔

سنہ 2012- ایران کے طبریز اور اہر میں زلزلہ سے 153 افراد مارے گئے جب کہ تقریباً 1300 افراد زخمی ہوئے۔

سنہ 2013۔ افغانستان کے کابل میں سیلاب سے 22 افراد کی موت۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.