ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - spain history

بھارت اور عالمی تاریخ میں 3 جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 6:31 AM IST

1350۔سنت نامدیو کا 3 انتقال ہوا۔

1698۔ برطانیہ کے تھامس سیوری نے بھاپ سے چلنے والے پہلے پیشہ ور انجن کا پیٹنٹ حاصل کیا۔

1720۔ سویڈن اور ڈنمارک نے امن معاہدہ پر دستخط کیے۔

1751 ۔سویڈن کے ماہر کیمیا اور کانکنی کے ماہر فریڈرک كرونسٹلر ،نکل نامی دھات کا پتہ لگانے میں کامیاب ہوئے۔

1760۔ مراٹھا فوج نے دہلی پر قبضہ کیا۔

1778۔پرشیا (فارس) نے آسٹریلیا کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1819۔ امریکہ نے پہلا بچت بینک ’بینک آف سیونگ ان نیویارک‘ شروع کیا۔

1876 ۔ مونٹی نیگرو نے ترکی سےاعلان جنگ کیا۔

1879 ۔مجاہد آزادی باسودیو بلونت پھڑکے کو گرفتار کیا گیا۔

1883۔ چیک جمہوریہ کے معروف ادیب فراز کفکا کی پیدائش ہوئی۔

1884۔ اسٹاک ایکسچنج ڈاؤ جانس نے اپنا پہلا اسٹکا انڈیکس شائع کیا۔

1886 ۔نیویارک ٹربیون پرنٹنگ مشین استعمال کرنے والا پہلا اخبار بنا۔

1886 ۔جرمنی کے کارل بینز نے پہلی آٹوموبائل ڈرائیو کی۔

1890 ۔ایڈاہو، امریکہ کی 43 ویں ریاست بنی۔

1897 ۔ ماہرین تعلیم اور سماجی مصلح اور بھارتی یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر ہنسا مہتا کا گجرات کے سورت میں جنم ہوا۔

1897۔ اطالوی سائنس داں گل ییلمو مارکونی نے لندن میں ریڈیو کا پیٹنٹ کرایا۔

1904۔ بین الاقوامی جیونزم کے بانی تھیوڈور ہرٹزل کا انتقال ہوا۔

1908۔برطانوی حکومت نے بال گنگا دھر تلک کو ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار کیا۔

1928۔ لندن میں پہلی بار رنگین ٹی وی پروگرام کی نشریات شروع ہوئیں۔

1934 ۔بینک آف کینیڈا ایکٹ کینیڈا میں منظور کیا گیا۔

1952 ۔ امریکی کانگریس نے پورٹو ریکو کے آئین کو منظوری دی۔

1962 ۔ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ٹام کروز کی پیدائش ہوئی۔

1962- فرانس کے صدر نے الجيريا کی آزادی کا اعلان کیا۔

1968۔ ویتنام پر جنگ میں مارے گئے امریکی فوجیوں کے اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد جنگ بند کرنے کا دباؤ بڑھا۔

1970۔ ایک سو پانچ مسافروں والا ہوائی جہاز اسپین میں لاپتہ ہوا۔

1971۔ 105 مسافروں کو لے جارہا طیارہ اسپین میں لاپتہ ہوا۔

1972۔ سابق وزیراعظم اندراگاندھی اور پاکستانی وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے شملہ سمجھوتہ پر دستخط کیے۔

1975۔ میوزک ڈائرکٹر ویریندر کشور رائے چودھری کا انتقال ہوا۔

1979 ۔دوسرے ہاوڑہ برج نام سے کلکتہ میں مشہور ودیا ساگر ڈیم کی تعمیر شروع ہوئی۔

1986۔کویت کی پارلیمنٹ ’نیشنل اسمبلی‘کو تحلیل کیا گیا۔

1988۔ امریکی بحریہ کی آبدوز یو ایس ایس ونسینس نے ایرانی طیارہ ایئر فلائٹ 655 کو نشانہ بناتے ہوئے خلیج فارس میں گرادیا جس سے طیارہ میں سوار سبھی 290 افراد ہلاک ہوگئے۔

1990 ۔مکہ سے منیٰ جانے والی سرنگ میں بھگڈر مچنے سے 1426 حجاج کرام کی موت ہوئی۔

1992 - برازیل کے ریو ڈی جنیريو شہر میں ارتھ کانفرنس شروع ہوئی۔

1997۔ تمل فلم اسٹار شیواجی گنیشن کو بھارتی سنیما ان کی اہم خدمات کے لیے 1996 کے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

1998۔ہندی فلمی نغمہ نگار شاعر پردیپ کو 1997 کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔

1999 ۔کویت میں 50 رکنی پارلیمنٹ کے لیے انتخابات ہوئے۔

2004۔بینکاک کے سب وے سسٹم کی باضابطہ شروعات ہوئی۔

2005۔ اسپین میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ دیا گیا۔

2005 ۔مہیش بھوپتی اور میری پیئرس نے ومبلڈن ٹینس کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیتا۔

2006 ۔کیریبین جزائر پر 35 سال بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے پہلی بار جیت حاصل کی۔

2008 ۔نیو يارك میں دلتوں کی کانفرنس شروع ہوئی۔

2011۔ومبلڈن اوپن گرینڈسلیم کے مردوں کے زمرے میں نوواک جوکووچ اور خواتین کے زمرے میں پیٹرا كويتووا چیمپئن بنے۔

2012۔ عراق میں ہوئے ایک بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہوئے۔

2013 ۔مصر کی فوج نے صدر محمد مرسی کا تختہ پلٹ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.