ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - اتر پردیش

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 16 جنوری کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 12:05 AM IST

  • 1547 - ایوان چہارم جنہیں ’ایوان دی ٹیریبل ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے روس کا ژار بنا۔
  • 1556 - فلپ دوم اسپین کے شہنشاہ بنے۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • 1581 - برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولک کو غیر قانونی قرار دیا۔
  • 1681 - مہاراشٹر کے رائے گڑھ قلعہ میں چھتر پتی شیواجی کے بیٹے سنبھاجي کی عظیم الشان تاجپوشی ہوئی۔
  • 1761 - پانڈیچری سے انگریزوں نے فرانسيسيوں کے قبضہ کو ختم کردیا۔
  • 1769 - کلکتہ کے اکرہ میں پہلی بار باضابطہ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا۔
  • 1901 - مشہور قوم پرست، سماجی مصلح، اسکالر اور ماہر قانون مہادیو گووند راناڈے کا انتقال۔
  • 1926 - مشہور موسیقار او پی نیّر کی پیدائش ۔
  • 1946 - اداکار کبیر بیدی کی پیدائش۔
  • 1955 - پونے میں كھڑگ واسلہ قومی دفاع اکیڈمی کاباضابطہ طور پر افتتاح۔
  • 1991 -’پہلی خلیجی جنگ‘ امریکہ کی عراق کے خلاف فوجی کارروائی شروع۔
  • 1992 - بھارت اور برطانیہ کے درمیان حوالگی معاہدہ۔
  • 1995 - چیچینا میں جاری خانہ جنگی کو روکنے کے لئے روسی وزیر اعظم اور چیچینائی وفد کے درمیان معاہدہ ہوا۔
  • 1996 - هبل خلائی دوربین کے سائنسدانوں نے خلا میں 100 سے زائد نئی کہکشاں تلاش نکالنے کا دعوی کیا۔
  • 1989 - سوویت یونین نے مریخ کے لئے دو سال کی انسانی مہم کا منصوبہ کا اعلان کیا۔
  • 1999 - بھارت کے انل سود عالمی بینک کے نائب صدر بنے، اسی برس جاپان کے ٹوکیو کو دوبارہ دنیا کا سب سے مہنگا شہر قرار دیا گیا۔
  • 2003 - بھارت نژاد کلپنا چاؤلہ دوسرے خلائی سفر پر روانہ۔
  • 2005 - جیش محمد کا سربراہ مسعود اظہر پر شکنجہ کسنے کے لئے امریکہ کی ایف بی آئی نے بھارت سے مدد مانگی۔
  • 2006 - سماجوادی لیڈر مائیکل بیشلیٹ چلی کی خاتون صدر چنی گئیں۔
  • 2008 - سیتو سمندرم پروجیکٹ کے منصوبہ کا مسودہ پیش کرنے کے لئے سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو دو ہفتے کا وقت دیا۔
  • 2009- اتر پردیش کو شکست دے کر ممبئی نے ریکارڈ 38 ویں بار رنجی ٹرافی چمپئن شپ جیتی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.