- سنہ 994 میں معروف شاعر، مورخ ، فلسفی ، اور عالم دین علی بن احمد بن سعید بن حزم کی پیدائش سپین کے قرطبہ شہر میں ہوئی۔
- سنہ 1655 میں دنیا کا سب سے پرانا اخبار 'دی لنڈن گیزٹ' شاعے ہوا۔
- سنہ 1858 میں پہلی جنگ آزادی کے ایک سال بعد ہی عظیم مجاہد اور متحرک 'بیپین چندر پال' کی پیدائش بنگلہ دیش کے حبیب گنج ضلع میں ہوئی۔
- سنہ 1862 میں آج ہی کے دن اردو کے شاعر اور آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا انتقال برما کے رنگون میں ہوا تھا۔ پہلی جنگ آزادی کے بعد برطانوی حکومت نے ان کو برما بھیج دیا تھا۔
- سنہ 1867 میں معروف سایئنسداں اور پھیزکس میں نوبیل انعام پانے والی 'میری کیوری' کی پیدائش ہوئی۔ انہوں نے ہی پلونیئم اور ڑیڈیم کی کھوج کی تھی۔
- سنہ 1888 میں بھارت کے مشہور سایئنسداں سر چندرا شیکھر وینکٹ رمن کی پیدائش جنوبی ریاست تمل ناڈو میں ہوئی۔1930 میں سائنس میں نوبیل انعام جیتنے والے ایشیا کے پہلے شخص تھے۔
- سنہ 1917 میں روس میں بولشیوک تحریک کی شروعات ہوئی، اس تحریک بعد ہی روس میں 'ایک جار، ایک چرچ اور ایک روس نارا دیا گیا۔
- سنہ 1941 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنس نے روسی ہسپتال بحریہ کو ڈوبویا جس میں سات ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- سنہ 1954 میں جنوبی بھارتی فلموں اور بالی وڈ اداکار کمل حاسن کی پیدائش ہوئی۔ اسی دن 1969 میں اداکارہ نندیتا داس اور 1973 میں فلم رائٹر اور ہدایتکار راو کی پیدایئش بھی ہوئی تھی۔
- سنہ 1951 میں خلیجی ملک جارڈن کی آیئن کا نفاذ عمل میں آیا۔
- سنہ 2000 میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہیلری کلنٹن نے سینیٹ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ اس کے ساتھ ملک کے تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا جب کسی صدر کی اہلیہ نے انتخابات میں کامیابی کی۔
- سنہ 2002 ایران نے امریکی اشیا کے اشتہارات پر پابندی عائد کی۔
تاریخ میں آج کا دن - hero
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں
تاریخ میں آج کا دن

Intro:Body:
Conclusion:
JDH
Conclusion: