- 971- غزنوی سلطنت کے حکمراں محمود غزنوی کی پیدائش افغانستان کے غزنی میں ہوئی۔ انہیں 17 بار حملے کے بعد بھارت پر کامیابی حاصل ہوئی۔
- 1833- میں سماجی مصلح اور سائنسی مطالعہ اور ہومیو پیتھی کو فروغ دینے والے مہندر لال سرکار کی پیدایئش ہوئی۔
- 1877- آل انڈیا مسلم لیگ کے مشترکہ بانی اور پہلے صدر آغا خان کی پیدایئش پاکستان کے کراچی میں ہوئی۔
- 1898- امیریکہ کی مینیسوٹا یونیورسیٹی میں پہلی بار چیئر لیڈینگ کی شروعات ہوئی۔ اس وقت چئیر لیڈر مرد ہی ہوا کرتے تھے۔
- 1889- جنوب ڈکوٹا اور شمالی ڈکوٹا امریکہ کے 39واں اور 40واں صوبہ بنا ۔
- 1914- پہلی جنگ عظیم کے دوران روس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1920- امریکہ کے پیٹزبرگ سے پہلا کمرشیئل نشریات شروع کیا گیا۔
- 1936- بی بی سی نے دنیا کی پہلی ہائی ڈیفینیشن ٹیلی وزن کے ٹرانسمشن کی کی شروعات کی۔
- 1948- امریکی صدر فینکلن ڈی رووزویلٹ کے موت کے بعد امریکہ کے 33ویں صدر ہیری ایس ٹرومین نے انتخابت میں کامیابی حاصل کی۔
- 1950- آیئر لینڈ کے مشہور ڈراما نویس، نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار اور سیاسی کارکن جارج برنارڈ شا کی وفات ہوئی۔
- 1953- 1947 میں ازادی کے بعد 2 نومبر 1953 کو پاکستان دنیا کا پہلا اسلامک جمہوری ملک بنا۔ تا ہم اس وقت دنیا میں افغانستان، ایران اور موریٹیانا اسلامک جمہوری مملاک ہیں۔
- 1965- بالی وڈ کے بادشاہ اور کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کی پیدائش داراحکومت دہلی میں ہوئی۔
- 2002- بھارت کے سابق وزیر داخلہ مفتی محمد سعید پہلی بار جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ بنے۔
- 2005- کانگریس پارٹی کے رہنما غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔
- 1897- بھارت کے مشہور اداکار اور فلم پڑودیوسر سہراب مودی کی پیدایئش ہوئی۔
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن - بالی وڈ کے بادشاہ اور کنگ آف رومانس
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن
- 971- غزنوی سلطنت کے حکمراں محمود غزنوی کی پیدائش افغانستان کے غزنی میں ہوئی۔ انہیں 17 بار حملے کے بعد بھارت پر کامیابی حاصل ہوئی۔
- 1833- میں سماجی مصلح اور سائنسی مطالعہ اور ہومیو پیتھی کو فروغ دینے والے مہندر لال سرکار کی پیدایئش ہوئی۔
- 1877- آل انڈیا مسلم لیگ کے مشترکہ بانی اور پہلے صدر آغا خان کی پیدایئش پاکستان کے کراچی میں ہوئی۔
- 1898- امیریکہ کی مینیسوٹا یونیورسیٹی میں پہلی بار چیئر لیڈینگ کی شروعات ہوئی۔ اس وقت چئیر لیڈر مرد ہی ہوا کرتے تھے۔
- 1889- جنوب ڈکوٹا اور شمالی ڈکوٹا امریکہ کے 39واں اور 40واں صوبہ بنا ۔
- 1914- پہلی جنگ عظیم کے دوران روس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1920- امریکہ کے پیٹزبرگ سے پہلا کمرشیئل نشریات شروع کیا گیا۔
- 1936- بی بی سی نے دنیا کی پہلی ہائی ڈیفینیشن ٹیلی وزن کے ٹرانسمشن کی کی شروعات کی۔
- 1948- امریکی صدر فینکلن ڈی رووزویلٹ کے موت کے بعد امریکہ کے 33ویں صدر ہیری ایس ٹرومین نے انتخابت میں کامیابی حاصل کی۔
- 1950- آیئر لینڈ کے مشہور ڈراما نویس، نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار اور سیاسی کارکن جارج برنارڈ شا کی وفات ہوئی۔
- 1953- 1947 میں ازادی کے بعد 2 نومبر 1953 کو پاکستان دنیا کا پہلا اسلامک جمہوری ملک بنا۔ تا ہم اس وقت دنیا میں افغانستان، ایران اور موریٹیانا اسلامک جمہوری مملاک ہیں۔
- 1965- بالی وڈ کے بادشاہ اور کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کی پیدائش داراحکومت دہلی میں ہوئی۔
- 2002- بھارت کے سابق وزیر داخلہ مفتی محمد سعید پہلی بار جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ بنے۔
- 2005- کانگریس پارٹی کے رہنما غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔
- 1897- بھارت کے مشہور اداکار اور فلم پڑودیوسر سہراب مودی کی پیدایئش ہوئی۔
Intro:Body:
Conclusion:
ghgf
Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 7:16 PM IST