- سنہ 1492 میں اٹلی کے سسلی علاقے سے ایک لاکھ یہودیوں کو نکالا گیا۔
- سنہ 1600 میں برطانیہ کی ملکہ الیزابیتھ اول نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے قیام کو منظوری دی تھی۔
- سنہ 1670 میں فرانس اور انگلینڈ نے بوئنی معاہدے پر دستخط کیے۔
- سنہ 1706 میں پانڈیچری کے بانی فرینکس مارٹن کا انتقال ہوا تھا۔
- سنہ 1781 میں امریکہ میں پہلا بینک 'بینک آف نارتھ امریکہ' کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1802 مراٹھا حکمران پیشوا باجی راؤ دوئم انگریزوں کی سرپرستی میں آئے۔
- سنہ 1802 پیشوا باباجی دوم برطانوی سرپرستی میں آئے۔
- سنہ 1861 آسام کے چیراپونجی میں 22990 ملی میٹر ریکارڈ بارش ہوئی، دنیا میں کسی بھی جگہ پر ایک دن میں اتنی بارش نہیں ہوئی ہے۔
- سنہ 1911 فزکس کی پولینڈ نژاد فرانسیسی سائنسداں میری کیوری (میڈم کیوری) کو ریڈیو ایکٹیو الیمنٹ پر تحقیق کے لیے نوبل انعام ملا، یہ ان کا دوسرا نوبل انعام تھا۔
- سنہ 1929 کانگریس کے لاہور اجلاس میں مکمل آزادی کا اعلان ہوا۔
- سنہ 1944 امریکی ریاست اتاه کے اوگڈن میں ہوئے ریل حادثے میں 48 افراد ہلاک۔
- سنہ 1944 دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
- سنہ 1946 امریکی صدر ہیری ٹمن نے دوسری جنگ عظیم کے ختم ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔
- سنہ 1946 فرانسیسی فوجی لبنان سے روانہ ہوئے۔
- سنہ 1949 دنیا کے 18 ممالک نے انڈونیشیا کو تسلیم کیا۔
- سنہ 1964 انڈونیشیا کو اقوام متحدہ سے برطرف کیا گیا۔
- سنہ 1977 کمبوڈویا نے ویتنام کے ساتھ سیاسی تعلقات ختم کیے۔
- سنہ 1983 برونئی کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
- سنہ 1984 راجیو گاندھی پہلی مرتبہ وزیراعظم اور کانگریس صدر بنے۔
- سنہ 1996 سونا درآمد پالیسی کو آسان بنایا گیا۔
- سنہ 1999 روس کے صدر بورس یلتسن نے استعفے کا اعلان کیا اور وزیراعظم ولادیمیر پوتن کو کارگزار صدر منتخب کیا گیا۔
- سنہ 1999 انڈین ایئر لائنز کے طیارہ 814 کو اغوا کرکے افغانستان کے قندھار ہوائی اڈے لے جایا گیا اور سات روز کے بعد 190 افراد کی بحفاظت رہائی کے ساتھ یہ بحران ختم ہوا۔
- سنہ 2001 بھارت نے پاکستان کو 20 مطلوبہ مجرموں کی فہرست سونپی۔
- سنہ 2001 ارجنٹینا کے صدر فرنارڈو روا نے اپنے عہدے استعفی دیا۔
- سنہ 2003 بھارت اور سارک ممالک کے خارجہ سیکرٹریوں نے چوٹی کانفرنس سے قبل مذاکرات شروع کیے۔
- سنہ 2004 بيونرس آئرس (ارجنٹینا) کے ایک نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 175 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
- سنہ 2005 سکیورٹی وجوہات کی بناء پر امریکہ نے ملائشیا میں اپنے سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا۔
- سنہ 2007 میانمار کی فوجی حکومت نے سات اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کیا۔
- سنہ 2008 ايشورداس روہنی کو دوسری بار مدھیہ پردیش اسمبلی کا صدر بنانے کا اعلان ہوا۔
- سنہ 2014 چین کے شنگھائی شہر میں نئے سال کے موقع پر مچی افراتفری میں کم از کم 36 افراد ہلاک اور 49 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
تاریخ میں آج کا دن اہم کیوں؟ - بھارت اور عالمی تاریخ
ویسے تو آج رواں برس کا آخری دن ہے لیکن آیئے جانتے ہیں کہ بھارت اور عالمی تاریخ میں 31 دسمبر کی اہمیت کیوں ہے اور اس کے چند اہم واقعات کیا ہیں۔
بھارت اور عالمی تاریخ میں 31 دسمبر کی اہمیت کیوں ہے