ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 22 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات:

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 7:53 AM IST

سنہ 1680 میں میواڑ کے مہارانا راج سنگھ کا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1796 میں پیشوا مادھو راؤ دوم نے خودکشی کر لی تھی۔
سنہ 1867 میں نیشنل یونیورسٹی آف کولمبیا کی بنیاد رکھی گئی تھی۔
سنہ 1873 میں سوامی تیرتھ رام کی پیدائش ہوئی تھی۔
سنہ 1875 میں ارجنٹائنا میں پہلے ٹیليگرافک کنکشن کا آغاز ہوا تھا۔
سنہ 1879 میں برطانوی حکومت میں پہلا غداری کا مقدمہ بسودیو بلوانی پھڑکے کے خلاف شروع ہوا تھا۔
سنہ 1883 میں نیویارک میں اوپیرا ہاؤس کا افتتاح ہوا تھا۔
سنہ 1933 میں مشہور مجاہد آزادی اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کے بڑے بھائی وٹھل بھائی پٹیل کا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1937 میں مشہور فلم اداکار قادر خان کی پیدائش ہوئی تھی۔
سنہ 1962 میں بھارت کے سب سے بڑے کثیر المقاصد پروجیکٹ ’بھاكھڑا ننگل‘ ڈیم قوم کے نام منسوب کیا گیا تھا۔
سنہ 1964 میں فرانسیسی فلسفی اور مصنف ژاں پال سارتر نے نوبل ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا تھا۔
سنہ 2007 میں چینی صدر ہوجنتاؤ کو مسلسل دوسری بار حکمران چینی کمیونسٹ پارٹی کی کمان ملی تھی۔
سنہ 2008 میں بھارت کے پہلے بغیر پائلٹ خلائی جہاز چندریان اول کو ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا تھا۔
سنہ 2014 میں مائیکل ژیہاف بڈایو نے کینیڈا کے پارلیمنٹ پر حملہ کیا تھا جس میں ایک فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے تھے۔
سنہ 2016 میں بھارت نے کبڈی ورلڈ کپ کا خطاب جیتا تھا۔

Intro:Body:

Tuesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.