ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 19 اکتوبر کے چند اہم واقعات کچھ اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 8:38 AM IST

  • سنہ 1630 میں بوسٹن میں پہلی بار عام عدالت کا انعقاد ہوا تھا۔
  • سنہ 1722 میں فرانس کے سی ہوفر نے فائر بریگیڈ کا پیٹنٹ کرایا تھا۔
  • سنہ 1739 میں انگلینڈ نے اسپین کے خلاف اعلان جنگ کیا تھا۔
  • سنہ 1774 میں انگلینڈ سے سپریم کورٹ کے جج اور نیو کاؤنسل کے ممبر ایسٹ انڈیا کمپنی کے نظام میں بہتری کے لیے کلکتہ ( کولکتہ) پہنچے تھے۔
  • سنہ 1853 میں امریکہ کے ہوائی صوبہ میں پہلی آٹا چکی کی شروعات ہوئی تھی۔
  • سنہ 1872 میں نیو ساؤتھ ویلس میں دنیا کا سب سے بڑا (215 کلوگرام وزنی ) سونے کا ٹکڑا پایا گیا تھا۔
  • سنہ 1915 میں روس اور اٹلی نے بلغاریہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا تھا۔
  • سنہ 1926 میں جان سی گیرینڈ نے نیم خودکار بندوق( سیمی آٹومیٹک رائفل) کا پیٹنٹ کرایا تھا۔
  • سنہ 1932 میں برطانوی حکومت نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
  • سنہ 1932 میں فورڈ موٹر کمپنی کے مالک ہینری فورڈ نے ریڈیو پر اپنی پہلی تقریر کی تھی۔
  • سنہ 1952 میں شری راملو پوٹٹی نےعلاحدہ آندھرا ریاست کی مانگ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔
  • سنہ 1954 میں مصر اور برطانیہ نے معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد برطانوی فوجی مصر سے روانہ ہوئی تھی۔
  • سنہ 1960 میں شہری حقوق کے لیے تحریک چلانے والے امریکہ کے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو اٹلانٹا میں گرفتار کیا گیا تھا۔
  • سنہ 1962 میں چیک جمہوریہ کی راجدھانی پراگ سے کمیونسٹ لیڈر اسٹالن کی یادگار کو ہٹا یا گیا تھا۔
  • سنہ 1983 میں ایس چندر شیکھر کو طبیعیات کے نوبل انعام سے نوازا گیا تھا۔
  • سنہ 1994 میں تل ابیب میں ایک بس پر ہوئے فلسطینی بم دھماکے میں 22 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
  • سنہ 1993 میں بے نظیر بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم بنیں تھیں۔
  • سنہ 2012 میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.