ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 21 اکتوبر کے چند اہم واقعات:

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 7:51 AM IST

سنہ 1296 میں علاؤالدین خلجی نے دہلی کا اقتدار سنبھالا تھا۔
سنہ 1555 میں انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے فلپ کو اسپین کا بادشاہ ماننے سے انکار کر دیا تھا۔
سنہ 1577 میں گرو رام داس نے امرتسر شہر کی بنیاد رکھی تھی۔
سنہ 1727 میں روس اور چین نے سرحدوں کو درست کرنے کے لیے معاہدہ کیا تھا۔
سنہ 1854 میں فلورنس نائنٹن گیل کو 38 نرسوں کے ساتھ كریميا جنگ میں بھیجا گیا تھا۔
سنہ 1918 میں مارگریٹ اوون نے ایک منٹ میں 170 وی پی ایم کی ٹائپنگ اسپیڈ کے ساتھ عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔
سنہ 1931 میں بالی وڈ کے مشہور اداکار شمی کپور کی پیدائش ہوئی تھی۔
سنہ 1934 میں نیتا جی سبھاش چندر بوس نے سنگاپور میں آزاد ہند فوج قائم کی تھی۔
سنہ 1934 میں سماجوادی رہنما جے پرکاش نارائن نے کانگریس سوشلسٹ پارٹی قائم کی تھی۔
سنہ 1944 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی فوجیوں نے جرمن شہر اوكن پر قبضہ کیا تھا۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.