ETV Bharat / bharat

حجاج کرام کا آخری قافلہ - آحری فلائٹ

ریاست راجستھان سے مقدس سفر حج پر گئے ہوئے حجاج کرام کی آخری پرواز ریاستی دار الحکومت جئے پور میں واقع سنگانیر ایئر پورٹ پہنچے گی۔

آج حج مسافروں کی آخری پرواز
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST

ریاست راجستھان سے مقدس سفر حج پر گئے ہوئے عازمین حج کی آخری پرواز ریاستی دار الحکومت جئے پور میں واقع سنگانیر ایرپورٹ پہنچے گی۔

آج حج مسافروں کی آخری پرواز

اس کے ساتھ ہی ریاست راجستھان کے عازمین حج کے آنے کا سلسلہ مکمل ہوجائےگا۔ یہ آخری پرواز شام کو 6:30 بجے جئے پور پہنچنے کی امید کی جارہی ہے۔ اس پرواز میں 342 عازمین حج شامل ہیں۔

عازمین حج کے استقبال کے لیے کثیر تعداد میں لوگ جئے پور پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بار ریاست راجستھان سے تقریباً 6700 عازمین اس مقدس سفر پر روانہ ہوئے تھے۔

Intro:جیپور ایئرپورٹ پر شام تک پہنچے گی پرواز

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان سے مقدس حج کے سفر پر گئے حج عازمین کی آخری پرواز آج دارالحکومت جے پور میں واقع سنگا نیر ایئرپورٹ پر پہنچے گی... اسی کے ساتھ ریاست راجستھان کے حج عازمین کے آنے سلسلہ رک جائے گا.. یہ آخری پرواز شام کو چھ بج کر تیس منٹ پر جےپور پہنچنے کی امید کی جا رہی ہے.. اس پرواز میں 342 حج عازمین شامل ہیں... عازمین کو لینے کے لیے کثیر تعداد میں جے پور پہنچ رہے ہیں.. واضح رہے کہ اس بار ریاست راجستھان سے 6700 کے قریب حج عازمین اس مقدس سفر پر روانہ ہوئے تھے...

Conclusion:19 پرواز میں جے پور پہنچے مسافر

واضح رہے کہ عازمین حج کی پہلی پرواز 31 اگست کو تو دارالحکومت جے پور میں واقع سنگا نیر ایئرپورٹ پر پہنچی تھی.. آج 19 وی پرواز پہنچے گی...

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.