ETV Bharat / bharat

عزت و احترام کا یہ انداز نرالہ ہے

تمل ناڈو کے ریوینو وزیر آر بی ادھیا کمار صاف صفائی کرنے والے ملازمین کے قدموں پر گر پڑے۔

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 12:05 PM IST

Updated : Apr 18, 2020, 12:41 PM IST

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/18-April-2020/6837877_124_6837877_1587187783847.pnghttp://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/18-April-2020/6837877_124_6837877_1587187783847.png
http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/18-April-2020/6837877_124_6837877_1587187783847.png

ملک گیر لاک ڈوان کے دوران ڈاکٹرز، نرسیز، حفصان صحت سے متعلق عملہ، پولیس فورس اور صاف صفائی کرنے والے ملازمین گویا جنگی محاذ پر ڈٹے رہ کر قوم و ملک کے لیے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

صاف صفائی کرنے والے ملازمین (سینیٹری ورکرز) سے اظہار تشکر کے لئے تمل ناڈو کے ریوینو وزیر آر بی ادھیا کمار نے ان کے قدموں پر گر پڑے اور کہا کہ وہ اصلی ہیرو ہیں۔

تامل ناڈو کے ریوینو وزیر آر بی ادھیا کمار نے ضلع مدورائی میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ اس دوران انھوں نے سینیٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا۔

انھوں نے ان ملازمین کے سامنے جھکا اور زمین کو چھو لیا، جیسے کسی شخص کے پاؤں چھوا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ تمل ناڈو میں کورونا وائرس کے 1200 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ اب تک 15 اموات کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

Last Updated : Apr 18, 2020, 12:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.