ETV Bharat / bharat

'ٹیپو سلطان جینتی کی آڑ میں ہندو۔مسلم کو لڑانے کی کوشش' - سابق وزیر اعلی سدا رامیا

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قائدین نے سابق وزیر اعلیٰ سدا رمیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیپو سلطان جینتی کے نام پر ہندو اور مسلمانوں کو لڑاتے ہیں اور سیاست کرتے ہیں۔

ٹیپو سلطان جیتی کی آڑ میں ہندو۔مسلم کو لڑانے کی کوشش: بی جے پی اقلیتی مورچہ
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 8:37 AM IST

کرناٹک بی جے پی کے نائب اقلیتی مورچہ کے صدر نذیر پاشا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا مقصد ریاست میں ترقی ہے وہ چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔

ٹیپو سلطان جیتی کی آڑ میں ہندو۔مسلم کو لڑانے کی کوشش: بی جے پی اقلیتی مورچہ

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ضلع صدر کبیر نے کہا کہ وزیر اعلی یدی یورپا ٹیپو سلطان جینتی کبھی بھی نہیں منائیں گے۔ انہوں نے کانگریس ۔ جے ڈی ایس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان کی ٹوپی رکھ دینے سے ٹیپو جینتی نہیں ہوجاتی۔

انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ سدا رمیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیپو سلطان جینتی کے نام پر ہندو اور مسلمانوں کو لڑاتے ہیں اور سیاست کرتے ہیں۔

کرناٹک بی جے پی کے نائب اقلیتی مورچہ کے صدر نذیر پاشا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا مقصد ریاست میں ترقی ہے وہ چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔

ٹیپو سلطان جیتی کی آڑ میں ہندو۔مسلم کو لڑانے کی کوشش: بی جے پی اقلیتی مورچہ

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ضلع صدر کبیر نے کہا کہ وزیر اعلی یدی یورپا ٹیپو سلطان جینتی کبھی بھی نہیں منائیں گے۔ انہوں نے کانگریس ۔ جے ڈی ایس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان کی ٹوپی رکھ دینے سے ٹیپو جینتی نہیں ہوجاتی۔

انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ سدا رمیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیپو سلطان جینتی کے نام پر ہندو اور مسلمانوں کو لڑاتے ہیں اور سیاست کرتے ہیں۔

Intro:بی. جے. پی کے اقتدار میں آنے سے اقلیتی ہرگز نہ گھبرائیں: کرناٹکا بی. جے. پی اقلیتی مورچہ


Body:بی. جے. پی کے اقتدار میں آنے سے اقلیتی ہرگز نہ گھبرائیں: کرناٹکا بی. جے. پی اقلیتی مورچہ

بنگلور: پچھلے سال ریاستی اسمبلی انتخابات میں کانگریس و جے. ڈی. ایس کی نام نہاد سیکولر قیادت میں مخلوت حکومت کا قیام ہوا تھا لیکن ان دونوں پارٹیوں کے اندرونی جھگڑے و مبینہ طور پر چلائے گئے آپریشن کمل و دیگر وجوہات کے بنا پر پچھلے ہفتے اس حکومت کا زوال ہوا اور بی. جے. پی نے اپنی اکثریت ثابت کر حکومت بنائی اور پارٹی کے صدر بی. ایس. یڈیورپا نے چوتھی مرطبہ وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری لی.

بی. جے. پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سیکولر طبقات و اقلیتوں میں بیچینی دیکھی جارہی ہے. ان حالات میں بی. جے. کے ریاستی اقلیتی لیڈران نے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور اقلیتوں کو یہ پیغام دیا کہ انہیں بی. جے. پی حکومت کے آنے سے ڈرنے یا گھبرانے کی ہرگز ضرورت نہیں.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پچھلی بی. جے. پی کے دور اقتدار میں حج بھون کی کلی طور پر تعمیر کی گئی تھی جس میں کانگریس یا جے. ڈی. ایس کا کوئی رول نہین تھا. انہوں نے کہا کہ اسی طرح ہم ریاست میں ایک عالیشان اردو بھون کا بھی قیام کرینگے. بی. جے. پی کے اقلیتی لیڈران نے کہا کہ ہماری پارٹی کے دور اقتدار میں اقلیتوں کی بہبودی کے لئے سننیدہ طور پر ایمانداری سے کام کئے جائینگے. انہوں نے بتایا کہ اقلیتی طبقے خاص کر مسلمانوں کی تعلیمی میدان میں پسماندگی زیادہ ہے اور تعلیمی میدان میں انہیں آگے لانے کے سلسلے میں ہم مخلصانہ کوششیں کرینگے اور ہمارا یہ بھی ارادہ ہے کہ اقلیتوں کے لئیے ایک یونیورسٹی کا بھی قیام کریں.

بقرعید....
اب بقرعید قریب ہے اور مسلمانوں میں تشویش ہے کہ بجرنگ دل، وی. ایچھ. پی وغیرہ جیسے سماجی عناصر سر اٹھائینگے اور جانوروں کے متعلق مسلمانوں کو پریشان کرینگے. اس سلسلے میں بی. جے. پی اقلیتی مورچہ کے لیڈران نے بتایا کہ ہمارا ایک وفد اس معاملہ کو لیکر وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر ان سے اپیل کریگا کہ نام نہاد سماجی عناصر سے مسلمانوں کو پریشانی سے بچایا جائے. انہوں نے کہا کہ ہم خود عید سے قبل و بروز عید متحرک رہینگے اور اس بات کو یقینی بنائینگے کہ مسلمانوں کو بقرعید میں جانوروں کے متعلق کسی سے بھی کوئی تکلیف نہ پہونچے.

پارٹی کے اقلیتی مورچہ کے لیڈران نے کہا کہ ان کے ایک وفد نے وزیر اعلیٰ کمار سوامی سے ملاقات کر درخواست کی کہ بی. جے. پی اقلیتی مورچہ کے موجودہ صدر عبد العظیم کو ریاستی کابینہ میں جگہ دیں اور خاص کر اقلیتی بہبود کی وزارت انہیں سومپی جائے کہ وہ ایک قابل ژخصیت ہے جہ کہ قبل جے. ڈی. ایس پارٹی سے ایم. ایل. سی بھی رہ کے ہیں اور شہر بنگلورو میں محکمہ پولیس میں اسسٹنٹ کمیشنر کے طور پر خدمات بھی انجام دے چکے ہیں.

بائٹس...
1. نزیر پاشاہ، ریاستی نائب صدر، بی. جے. پی اقلیتی مورچہ
2. کبیر، ضلعی صدر، بی. جے. پی اقلیتی مورچہ بنگلورو
3. چاند پاشاہ، ریاستی نائب صدر، بی. جے. پی اقلیتی مورچہ

Note... The video is being uploaded via email.

MINORITIES NEED TO BE FEARFUL OF BJP GOVT.: BJP MINORITY LEADERS
Minority Wing met CM Yeddyurappa requesting the party leadership to consider giving a ministerial berth to Muslim leaders of BJP. The delegation particularly urged CM to consider Abdul Azeem for a ministerial berth in the state cabinet.

The BJP will work sincerely towards the development of Minorities in the state. Kabir said, its BJP which took initiative of Haj Bhavan and constructed a historical building and Congress doesn't have any role in it. Similarly, the congress has only been talking about the Urdu Bhavan whereas you will see that BJP will act on establishing the Urdu Bhavan.

WAQF BOARD: The erstwhile Congress government has nominated some members in to the State Waqf Board. In this regard, the minority morcha leaders said, the new government

TIPU JAYANTI: BJP Minority leader Kabir said, while in KJP-Karnataka Janata Paksha, we had organized a minority function at Palace Ground wherein the former CM Yeddyurappa was felicitated by a Tipu Petha (Traditional Cap wore by Tipu) and a sword and that it was not Tipu Jayanti.

BAKRIED: Peaceful Eid
A delegation of Minority Morcha wi meet the CM and urge for a peaceful Eid and avoid any law and order issues that may arise due to some violent anti-social elements or so called gau rakshaks and saffron terror elements.
The minority morcha leaders said we will ensure that no any untoward incident ei take place.

Roshan Baig joining BJP, the minority morcha said, Baig is interested only in gaming to save himself from the IMA Fraud.



Inayatullah Gawai
APCR State Coordinator

Co-Accused... Abdul Basith of Hyderabad is being pressurised by police to Co fess that Adnan is involved in it.
Accused... Adnan of Bhatkal

Tihar Jail


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.