ETV Bharat / bharat

جوش و خروش کے ساتھ ٹیپو جینتی منائی گئی - 269 ویں ٹیپو جینتی

جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ٹیپو سلطان سمر پیلیس کے روبرو مختلف تنظیموں کے سربراہان نے 269 ویں ٹیپو جینتی نہایت پر امن و طریقے سے منائی گئی۔

tipu jayanti celebrated in bangalore
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 9:27 PM IST

بنگلورو میں 269ویں ٹیپو جینتی کےموقعے پر کل ہند صوفیا و المشائخ کے ریاستی صدر صوفی ولی با قادری نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان ایک ایسی شخصیت رہی جس کا لوہا اس وقت کے طاقتور انگریزوں نے بھی مانا اور ٹیپو سلطان کی تاریخ اس طرح لازوال ہے کہ شہر میسور کے دشمن برطانیہ نے ان کے آثار کو آج بھی لندن کی میوزیم میں سجا رکھا ہے۔

بنگلورو میں ٹیپو جینتی کا دھوم۔

انہوں نے اس موقعے پر اپیل کی کہ ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی سمیت تمام مذاہب کے لوگ مل جھل کر رہیں اور ہمارے ملک عزیز کی ترقی میں اپنا رول ادا کریں اور یہ عہد کریں کہ ہر حال میں متحد رہیں گے۔

اس موقع پر معروف سماجی کارکن ڈاکٹر جونز نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان ملک کی آزادی کا پہلا مجاہد ہے جس نے ایک معمولی سپاہی کی طرح برطانوی حکومت سے لڑتے ہوئے میدان جنگ میں دم توڑا۔ ٹیپو ایک عالمی سطح پر شہرت یافتہ شخصیت ہے جس کے کئی کتب آج بھی برطانیہ کی لائبریری میں محفوظ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان کا نام تاریخ سے نکالنا نا ممکن ہے اور ایسا کرنے کی کوشش بھی ایک احمقانہ عمل ہے جس کے کوئی نتائج حاصل نہ ہوں گے۔

ٹیپو جینتی کے اس موقع پر سبھی نے مٹھائیاں بانٹیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

Intro:بنگلورو میں جوش و خروش کے ساتھ ٹیپو جینتی منائی گئی

Body:بنگلورو میں جوش و خروش کے ساتھ ٹیپو جینتی منائی گئی

بنگلور: آج شہر کے ٹیپو سلطان سمر پیلیس کے روبرو مختلف تنظیموں کے سربراہان نے 269 ویں ٹیپو جینتی نہایت پر امن و طریقہ سے اس مقصد کے ساتھ منائی گئی کہ ملک میں اتحاد و اتفاق کا فروغ ہو.

اس موقع پر کل ہند صوفیا و المشائخ کے ریاستی صدر صوفی ولی با قادری نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان ایک ایسی شخصیت رہی جس کا لوہا اس وقت کے طاقتور انگریزوں نے بھی مانا اور ٹیپو سلطان کی تاریخ اس طرح لازوال ہے کہ شہر میسور کے دشن برٹش نے ان کے آثار کو آج بھی لندن کی میوزیم میں سجا رکھا ہے.

انہوں نے کہا کہ ہم ہندو مسلم سکھ عیسائی و تمامتر مذاہب کے لوگ مل جھل کر رہیں اور ہمارے ملک عزیز کی ترقی میں اپنا رول ادا کریں اور یہ عہد کریں کہ ہر حال میں متحد رہینگے.

اس موقع پر معروف سماجی کارکن ڈاکٹر جونز نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان ملک کی آزادی کا پہلا مجاہد ہے جس نے ایک معمولی سپاہی کہ طرح برٹش سے لڑتے ہوئے میدان جنگ میں دم توڑا. ٹیپو ایک عالمی سطح پر شہرت یافتہ شخصیت ہے جس کے کئی کتب آج بھی برتانیہ لائبریری میں محفوظ ہیں. انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان کا نام تاریخ سے نکالنا نا ممکن ہے اور ایسا کرنے کی کوشش بھی ایک احمقانہ عمل ہے جس کے کوئی نتائج حاصل نہ ہونگے.

ٹیپو جینتی کے اس موقع پر سبھی نے مٹھائیاں بانٹیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی. اس موقع پر بڑی تعداد میں ٹیپو کے جھنڈوں کے ساتھ بچے بھی موجود رہے.

بائیٹس...
1. صوفی ولی با قادری، ریاستی صدر کل ہند صوفیا و المشائخ
2. ڈاکٹر یونس جونز، سینئر کانگریس رہنما

Notes...
The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.