ETV Bharat / bharat

کرشمہ کپور کے نغمے پر ٹائیگر شراف نے کیا رقص - سوشل میڈیا

شراف کو ان کی شاندار ڈانسنگ اسکلز کے لئے جانا جاتا ہے۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے رقص کے ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں ۔

کرشمہ کپور کے نغمے پر ٹائیگر شراف نے کیا رقص
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 3:02 PM IST

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف نے کرشمہ کپور کے نغمے پر رقص کیا ہے ۔ ٹائیگر شراف کو ان کی شاندار ڈانسنگ اسکلز کے لئے جانا جاتا ہے ۔

وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے رقص کے ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ ٹائیگر نے ایک مرتبہ پھر اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ شاندار رقص کرتے نظر آ رہے ہیں ۔

ویڈیو میں ٹائیگر کی فلم 'دل تو پاگل ہے' کا پاپولر سانگ 'لے گئی' پر زبردست ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

انہوں نے وائٹ ہوڈي اور میچنگ کارگو پینٹ پہن رکھی ہے ۔ اس گانے کی کوریوگرافی اوریجنل ورژن سے بالکل مختلف ہے ۔

ٹائیگر شراف نے اسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔ ان کا یہ ویڈیو دیشہ پٹاني کو بھی خوب پسند آیا اور انہوں نے تبصرہ میں هگ کا اموجی بھیجا ہے ۔
میں اس نغمے کو کرشمہ کپور پر فلمایا گیا تھا۔
ٹائیگر ان دنوں فلم 'باغی 3 کی شوٹنگ میں مسروف ہے۔

Intro:Body:

sehba

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.