ETV Bharat / bharat

بورویل میں گرنے سے کم سن لڑکا ہلاک

تلنگانہ میں ضلع میدک کے ایک علاقہ میں بورویل کے لیے کیے گئے گڑھے میں ایک تین برس کا لڑکا گر کیا۔ اس حادثے میں اس بچے کی موت ہو گئی۔

three year old child fell and dead in bore well in medak district in telangana
ین برس کا بچہ بورویل میں گر گیا
author img

By

Published : May 28, 2020, 9:02 AM IST

ضلع میدک کے پوپنا پٹا منڈل کے گاؤں پوڈچن پلی میں تین برس کا بچہ بورویل میں گر گیا۔

  • لڑکے کی شناخت:

اس کم سن لڑکے کی شناخت سائیں وردھن کے نام سے کی گئی ہے۔ جو بورویل کی طویل کھائی میں گر گیا۔

مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اس بورویل کو کھیتوں میں فصلوں کی کاشت کاری کے لئے کھودا جارہا تھا۔

ویڈیو: بورویل میں کرنے سے کم سن لڑکا ہلاک
  • والدین کہاں تھے؟

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکے کے والدین کام کرنے میں مصروف تھے۔

بچاؤ ٹیموں نے بچے کو باہر نکالنے کے لئے کام کیا، لیکن اس دوران تین برس کا بچہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بورویل ہی میں مر گیا۔

واقعہ کی جگہ روڈو سائرام اور پپناپیتہ پولیس میں کام کرنے والے دیگر افراد موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے بتایا کہ بورنگ ایریا میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.