ETV Bharat / bharat

اترپردیش: تین شاطر چور گرفتار - ہردوئی ضلع کی خبریں

اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں پولیس نے تین شاطر چوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ضلع ہردوئی کی بگھولی پولیس اور سرویلینس سیل ٹیم نے تین شاطر چوروں کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے 25 ہزار روپے کی نقد رقم اور کئی دیگر اشیاء بھی ضبط کی ہیں۔

ضلع ہردوئی میں تین شاطر چور گرفتار
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 1:30 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:12 AM IST

تفصیلات کے مطابق ان شاطر چوروں نے تقریباً آدھا درجن سے زائد چوریوں کی وارداتوں کے بارے میں پولیس کو بتایا۔ ایس پی آلوک درشی نے پوری ٹیم کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ایس پی نے بتایا کہ بگھولی پولیس اور سرویلنس کے جوائنٹ آپریشن کے بعد اس مشن کو انجام تک پہنچایا جا سکا۔

ضلع ہردوئی میں تین شاطر چور گرفتار

انہوں نے بتایا کہ سمسپور علاقے سے تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا جن میں کپل سمسپور کا رہنے والا ہے سندیپ قصبہ کچھونا کا رہنے والا ہے ، انکا تیسرا ساتھی دیپک دلیل نگر علاقے کا رہنے والا ہے۔

گرفتار کے دوران ایک چور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس نے ان کے پاس سے 4 موبائیل فونس ، یو پی ایس ، ڈاک ٹکٹس اور 25،500 روپئے کی نقد رقم ضبط کرلی۔ تین مجرموں کو جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ چوتھے کی تلاش جاری ہے۔

Intro:اتر پردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس کو تین شاطر چوروں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے_ ہردوئی کی بگھولی پولیس اور سرولانس سیل ٹیم نے ملکر تین شاطر چوروں کو گرفتار کر ان کے پاس سے 25 ہزار روپے کی نقدی اور کی ساری چیزیں برآمد کی گئی ہیں، یہ شاطر چور آدھا درجن سے زیادہ چوریوں کے معملے کو انجام دے چکے تھے _Body:پورے معاملے کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہوئے ایس پی الوک درشی نے پوری پولیس ٹیم کی حوصلہ افزائی کی ہے، ایس پی آلوک پریدعرشی نے بتایا کی بگھولی پولیس اور سرویلاانس کے جوائنٹ آپریشن کے بعد اس مشن کو انجام تک پہنچایا جا سکا، سمس پر علاقے سے تین لوگوں کی گرفتاری کی گئی_ جن میں پکڑے گئے تین شاطر چور کپل سمسپور کا رہنے والا ہے سندیپ کصبہ کچھونا کا رہنے والا ہے ، انکا تیسرا ساتھی دیپک دلیل نگر الاکے کا رہنے والا ہے_ وہی پولیس کی گرفتاری کی دوران ایک چور بھاگنے میں کامیاب رہا__Conclusion:پولیسے نے ان چوروں کے پاس سے چوری کے 4 موبائل،بیٹری ، یو پی ایس، 800 روپے کے ڈاک ٹکٹ اور 25500 کی نگدی پولیس نے برامد کی ہے، اور تینوں ہی ملزموں کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے_ ایس پی الوک پریدرشی نے بتایا کی انکا جو ساتھی فرار ہو گیا ہے اسکی بھی تلاش کی جا رہی ہے __
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.