ETV Bharat / bharat

آسام میں ہزاروں افراد سیلاب سے متاثر

آسام کے درنگ اور سونت پور اضلاع میں سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا گیا جبکہ فصلیں تباہ ہوگئیں اور تالابوں سے مچھلیاں بہہ گئیں۔

آسام میں ہزاروں افراد سیلاب سے متاثر
آسام میں ہزاروں افراد سیلاب سے متاثر
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:17 PM IST

آسام کے دارنگ اور سونت پور اضلاع میں سیلاب کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ برہما پترا اور تانگنی ندی خطرے کی سطح سے اوپر بہہ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مشرقی صوبہ درنگ کے بڑے دیہی علاقے کے متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں۔

آسام میں ہزاروں افراد سیلاب سے متاثر
آسام میں ہزاروں افراد سیلاب سے متاثر

سیلاب نے فصلوں کو تباہ کردیا ہے اور تالابوں سے مچھلیاں بہہ گئی ہیں۔ نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا۔مغربی صوبہ درنگ کے منگلڈے اور سیپاجہار ودھان سبھا علاقوں کے سیکڑوں دیہات میں دریائے سکٹولا کے بہہ جانے والے پانی نے تباہی مچا دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ندی کا پانی میرے کھیت میں آگیا ہے ، اس پانی نے میری پوری کاشت کے ساتھ ساتھ سب کچھ خراب کردیا ہے۔ ہم لوازمات کی قلت میں زندگی گزار رہے ہیں ، حکومت سے ہماری اپیل ہے کہ وہ ہماری طرف توجہ دیں۔

ضلع سونیت پور میں بھی صورتحال کچھ ایسی ہی ہے اور بورسوولا کے علاقے میں سیلاب سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد شدید متاثر ہوئی ہے۔

پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ایک سیلاب زدگان کا کہنا ہے کہ میرا گھر پچھلے سات دنوں سے ڈوبا ہوا ہے اور انتظامیہ کی طرف سے تھوڑی مدد ملتی ہے۔ کبھی ہم کھاتے ہیں تو کبھی نہیں کھاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.