- سنہ 1577 میں مغل شہنشاہ جہانگیر کی اہلیہ نور جہاں (مهرالنسا) کی پیدائش۔
- سنہ 1725 میں مالوا سلطنت کی مراٹھا هولكرکی مہارانی اهليابائی هولكر کی پیدائش۔
- سنہ 1727 میں فرانس، برطانیہ اور ہالینڈ نے پیرس معاہدے پر دستخط کئے۔
- سنہ 1759 میں امریکہ کے شمال مشرقی صوبہ پنسلوانیہ میں تھیٹر کے تمام پروگراموں پر پابندی لگا دی گئی ۔
- سنہ 1774 میں ہندوستان میں پہلا پوسٹل سروس آفس کھول دیاگیا۔
- سنہ 1843 میں مراٹھی تھیٹر میں انقلاب لانے والے مشہور ڈرامہ نگار انا صاحب کرلوسکر کی پیدائش۔
- سنہ 1878 میں جرمنی کے جنگی بیڑاایس ایم ایس گروسر كرفرسٹ کے ڈوبنے سے 284 افراد ہلاک۔
- سنہ 1889 میں امریکہ کے پنسلوانیہ واقع جانسٹاؤن میں شدید سیلاب سے تقریبا 2209 افراد ہلاک۔
- سنہ 1900 میں لارڈ رابرٹس کی قیادت میں برطانوی فوجیوں نے جوہانسبرگ پر قبضہ کیا۔
- سنہ 1907 میں امریکہ کے نیویارک شہر میں پہلی بار ٹیکسی سروس شروع کی گئی۔
- سنہ 1921 میں انڈین نیشنل کانگریس کے پرچم کو منظوری دی گئی۔
- سنہ 1935 میں پاکستان کے کوئٹہ شہر میں شدید زلزلے سے 50 ہزار سے زائد افراد ہلاک۔
- سنہ 1959 میں بودھ مت کے مذہبی پیشوا دلائی لامہ کو تبت سے جلاوطنی کے بعد ہندوستان میں پناہ دی گئی۔
- سنہ 1969 میں ممبئی (اس وقت بمبئی) میں الیکٹرک ٹرام آخری بار چلی۔
- سنہ 1977 میں ہندوستانی فوج کی ایک ٹیم نے پہلی بار دنیا کے تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا پر چڑھائی کی۔
- سنہ 1994 میں جنوبی افریقہ ناوابستہ تحریک کا 109 واں رکن بنا۔
- سنہ 1996 میں بنیامین نیتن یاہو اسرائیل کے وزیر اعظم بنے۔
- سنہ 1999 میں کرشن پرساد بھٹا رائے نے نیپال کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔
- سنہ 2003 میں مشہور موسیقار انل بسواس کا انتقال۔
- سنہ 2008 میں دنیا کے سب سے تیز اسپرنٹر یوسین بولٹ نے 100 میٹر دوڑ 9.72 سیکنڈ میں مکمل کر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 31 مئی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں

Intro:Body:
Conclusion:
this day in the history of india
Conclusion:
Last Updated : May 31, 2019, 8:25 AM IST