ETV Bharat / bharat

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 نومبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Nov 13, 2020, 8:21 AM IST

سنہ 1870۔ پنجاب کے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی ولادت۔

سنہ 1898۔ کالی پوجا کے موقع پر شاردا دیوی نے 'نیویدتا' کے اسکول کا افتتاح کیا۔

سنہ 1918۔ جمہوریہ آسٹریا کا قیام عمل میں آیا۔

سنہ 1945۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر اور آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر پریہ نجن داس منشی کی پیدائش۔

سنہ 1950۔ تبت نے اقوام متحدہ سے چینی حملہ کے خلاف اپیل کی۔

سنہ 1968۔ ہندی فلموں کی معروف اداکارہ جوہی چاؤلہ کی پیدائش۔

سنہ 1968۔ ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان میں گرفتار کیا گیا۔

سنہ 1970۔ امریکن اسپیس انسٹی ٹیوٹ ناسا کے زیر انتظام مرینر 9 ، مریخ کے مدار میں پہنچا۔

سنہ 1975۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایشیا ک چیچک سے پاک علاقہ قرار دیا۔

سنہ 1985۔ مشرقی کولمبیا میں آتش فشاں پھٹنے سے قریب 23،000 افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 1997۔ سلامتی کونسل نے عراق پر سفری پابندی عائد کردی۔

سنہ 1998۔ چینی احتجاج کے باوجود دلائی لامہ اور امریکی صدر بل کلنٹن کی ملاقات ۔

سنہ 2004۔ امریکی صدر بش نے فلسطینی قوم کی تعمیر کے لئے چار سال مقرر کیے۔

سنہ 2007۔ آسٹریلیا میں منعقد ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈ میں ہندوستانی فلم 'گاندھی مائی فادر' نے بہترین اسکرین پلے کا ایوارڈ جیتا۔

سنہ 2008۔ آسام گن پریشد قومی جمہوری اتحاد میں شامل ہوا۔

سنہ 2009۔ نکسلیوں نے جھارکھنڈ میں سبکدوش ہونے والے ایم ایل اے رام چندر سنگھ سمیت سات افراد کو اغوا کرلیا۔

سنہ 2013۔ تبت میں سائنسدانوں نے بڑی بلی کے باقیات کو دریافت کیا ۔

سنہ 2014۔ روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف ونڈے انٹر نیشنل میں 264 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.