ETV Bharat / bharat

انلاک۔4: دیگرشعبوں میں رعایت لیکن عبادتگاہوں کے لیے کچھ نیا نہیں

ریاست اترپردیش میں یکم ستمبر سے انلاک 4 شروع ہونے کے بعد جہاں دیگر شعبوں میں راحت ملی ہے۔ وہیں کاروباریوں کو راحت دیتے ہوئے ہفتہ واری دو روزہ لاک ڈاؤن اب یک روزہ کر دیا گیا ہے۔

انلاک۔4: دیگرشعبوں میں رعایت لیکن عبادتگاہوں کے لیے کچھ نیا نہیں
انلاک۔4: دیگرشعبوں میں رعایت لیکن عبادتگاہوں کے لیے کچھ نیا نہیں
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 9:48 PM IST

ضلع رامپور کے بازاروں اور دیگر مقامات پر بھی عام دنوں جیسی سرگرمیاں نظر آنے لگی ہیں، لیکن جامع مسجد رامپور سمیت تمام مساجد میں لاک ڈاؤن کے زمانہ سے ہی صرف پانچ مصلیان نماز کے لئے مسجد پہنچ رہے ہیں۔

انلاک۔4: دیگرشعبوں میں رعایت لیکن عبادتگاہوں کے لیے کچھ نیا نہیں

نائب امام جامع مسجد مولانا حسیب احمد نے کہا کہ عبادات کے تعلق سے انلاک 4 کی گائیڈ لائن میں کوئی رعایت نہیں دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ملک میں صرف 2717 کورونا مریض وینٹی لیٹر پر

انہوں نے مزید یہ بھی کہاکہ' انلاک 4 کی گائیڈ لائن میں بھی مسجد میں نماز کی ادائیگی سے متعلق کوئی تذکرہ نہیں ہے، اس لئے ائمہ اور ذمہ داران مساجد پس و پیش میں ہیں کہ کب اور کیسے عبادات کے لئے بھی رعایات حاصل ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.