راشد علوی نے کہا کہ حالیہ انتخابات سےنہ صرف مسلمانوں اور دلتوں کا نہیں، بلکہ ایک بڑے طبقے کا اعتماد الیکشن کمیشن سے اٹھتا جا رہا ہے۔
راشد علوی نے کہا کہ پچھلے 70 سالوں میں اس طرح کا الیکشن نہیں ہوا تھا، لوگوں میں الیکشن کمیشن کے تعلق سے اتنی بداعتمادی کبھی نہیں تھی۔