ETV Bharat / bharat

یو جی سی نے سال آخر کے امتحانات کو درست قرار دیا

یونیورسٹی گرانٹ کمیشن(یوجی سی)نے سپریم کورٹ کو جمعرات کو بتایا کہ ملک بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں انڈرگریجویٹ کورس کے آخری سال کے امتحانات منعقد کرانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا اس کا مقصد طلباء کے مستقبل کو سنبھالنا ہے۔

یو جی سی نے سال آخر کے امتحانات کو درست قرار دیا
یو جی سی نے سال آخر کے امتحانات کو درست قرار دیا
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:07 PM IST

یو جی سی نے عدالت عظمیٰ میں آج حلف نامہ دائر کرکے کہا کہ 30ستمبر تک سال آخر کے امتحانات منعقد کرنے کے تعلق سے نوٹیفکیشن کا مقصد طلباء کو اگلے سال کی پڑھائی میں تاخیر ہونے سے روکنا ہے۔اس معاملے میں سپریم کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گا۔

یو جی سی نے سال آخر کے امتحانات کو درست قرار دیا
یو جی سی نے سال آخر کے امتحانات کو درست قرار دیا

کمیشن کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی گرانٹ کمیشن ایکٹ کے تحت انہیں بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے تناظر میں پالیسی ساز فیصلہ کرنے کا اختیار ہے۔اسی اختیار کے تحت انہوں نے بچوں کے مستقبل کی بہتری کے پیش نظر 30ستمبر تک فائینل ایئر کے امتحانات کرانے کی ہدایت دی ہے۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ آخری سال اہم ہوتا ہے،جس کے نتائج کی بنیاد پر طلباء کا مستقبل منحصرکرتا ہے۔اس لیے اس میں بغیر امتحان کے نتائج کا اعلان نہیں کیا جاسکتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.