ماہ صیام کا تیسرا اور آخری عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔ اس عشرے میں ہزاروں راتوں میں سب سے مقدس رات لیلۃ القدر بھی ہے۔ اس عشرے میں فرزندان توحید عبادات اپنی بخشش و نجات کے لئے رب کریم کی بارگاہ میں خصوصی دعائیں کرتے ہیں۔
ماہ صیام کا آخری عشرہ، جہنم سے نجات کی دلی تمنا - رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ
ماہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ سایہ فگن ہے اس عشرے میں فرزندان اسلام اللہ سے جہنم کی آگ سے نجات کی التجا کرتے ہیں۔
رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ