عدالت نے گجرات حکومت سے یہ بھی کہا کہ انہیں امداد کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمت اور رہائش بھی فراہم کی جائے۔
اس سے قبل انہیں گجرات حکومت کی طرف سے 5 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا گیا، جسے لینے سے بلقیس بانو نے انکار کردیا اور سپریم کورٹ سے رجوع ہوئیں۔