ETV Bharat / bharat

مودی نے گاندھی پر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی پیشکش کی ستائش کی

وزیراعظم نریندر مودی نے ای ٹی وی بھارت کی جانب سے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جاری کیے گئے بھجن کو ٹویٹ کیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 2, 2019, 7:20 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:13 PM IST

وزیراعظم نے مہاتما گاندھی کے نغمے کو ٹویٹ کیا

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں اس بھجن کی ستائش کی اور رامو جی گروپ کے چیئرمین کے اس اقدام کی ستائش کی۔

خیال رہے کہ رامو جی گروپ کے چیئرمین رامو جی راؤ نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک بھجن جاری کیا ہے۔ جو گاندھی جی کا پسندیدہ بھجن ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے بابائے قوم گاندھی جی کی ڈیڑھ سویں سالگرہ کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کے معروف بھجن کو ایک نئے انداز میں پیش کیا ہے۔ اس کا افتتاح رامو جی گروپ کے چیئرمین رامو جی راؤ نے کیا۔

ای ٹی وی بھارت نے پندرہویں صدی کے معروف گجراتی شاعر نرسینہ مہتا کے معروف بھجن سے ملک کو مربوط و متحد کرنے کا پیغام دیا ہے۔

'ویشنو جن تو، تینے رے کہیۓ، جے پیڑ پرائے جانے رے، پر دکھے اپکار کرے توئے من ابھیمان نہ آنے رے۔'

یعنی خدا سے اصل عقیدت تو یہ ہے کہ دوسروں کے آلام و مصائب کو محسوس کرکے اس سے نجات دلائے، لیکن اس کے لیے نہ تو کبھی احسان جتائے اور نہ ہی تکبر کا اظہار کرے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.