ETV Bharat / bharat

پاکستان میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 1800 سے زائد - پاکستان میں کوروناوائرس متاثرین

عالمی پیمانے پر پھیلی وبا کوروناوائرس اب پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور منگل کے روز متاثرین کی تعداد 1872 ہوگئی۔

پاکستان میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 1800 سے زائد

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 2:06 AM IST

پڑوسی ملک پاکستان میں بھی اب کورونا وائرس (كووڈ 19) تیزی سے پھیل رہا ہے آج پاکاستان میں متاثرین کی تعداد 1872 ہوگئی، تاہم اب تک 26 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

عالمی پیمانے پر پھیلی وبا کوروناوائرس اب پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور منگل کے روز متاثرین کی تعداد 1872 ہوگئی

کوروناوائرس کا پاکستان میں سب سے زیادہ اثر ریاست پنجاب میں نظر آ رہا ہے، جہاں کوروناوائرس سے 658 لوگ متاثر ہوئے ہیں، جبکہ نو کی موت ہوئی ہے۔

وہیں سندھ میں 627 متاثرہ اور آٹھ کی موت ہوئی ہے، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس متاثرہ کی تعداد 221 ہے اور ان میں سے چھ کی موت کی اطلاع ہے۔

پڑوسی ملک پاکستان میں بھی اب کورونا وائرس (كووڈ 19) تیزی سے پھیل رہا ہے آج پاکاستان میں متاثرین کی تعداد 1872 ہوگئی، تاہم اب تک 26 لوگوں کی موت ہوچکی ہے

بلوچستان میں 154 اس کا شکار ہوئے ہیں، اور ایک کی موت ہوئی ہے، تاہم گلگت بلتستان میں 148 متاثریں میں سے دو کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.