ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کا ملک میں اب بھی قہر جاری ہے، اسی ضمن میں اب ملک گیر پیمانے پر اس کیسز کے تقریباً 80 لاکھ معاملے سامنے آئے ہیں۔

ملک گیر پیمانے پر اس کیسز کے تقریبا 80 لاکھ معاملے سامنے آئے ہیں

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 12:22 PM IST

ملک میں اتوار کے روز کورونا وائرس 'کووِڈ۔19' وبا سے متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ یعنی 7907321 ہوگئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ متاثرین کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

مختلف ریاستوں سے موصول رپورٹ کے مطابق آج کی دیر رات تک کے 43336 نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کے کل اعداد و شمار 7907321 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 53541 افراد کورونا سے نجات ملی ہے۔

مہلک وبا عالمی وبا کورونا وائرس ملک میں اب بھی اپنا قہر برپا کررہا ہے

ملک میں نئے کیسز کے مقابلے کورونا وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسی ضمن میں 53541 کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ اب تک 7129355 افراد اس بیماری سے نجات پاچکے ہیں۔

کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی آنے اور ان کے مقابلے صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے کے سبب فعال میں کمی درج کی گئی ہے، جبکہ فعال کیسز کم ہو کر 657330 پر آ گئے ہیں۔

ملک گیر پیمانے پر اس کیسز کے تقریبا 80 لاکھ معاملے سامنے آئے ہیں
ملک گیر پیمانے پر اس کیسز کے تقریبا 80 لاکھ معاملے سامنے آئے ہیں

کورونا سے ملک میں سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر فعال کی تعداد کم ہو کر 140486 تک رہ گئی جو فعال کیسز کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ کیرالا 96585 فعال کیسز کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔ کرناٹک 81050 کیسز کے ساتھ اب تیسرے مقام پر ہے۔

کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں پھر سے کورونا وائرس کے نئے معاملوں کے مقابلے صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے میں اتوار کے روز پھر سے معمولی اضافہ درج کیا گیا اور فعال کیسز بڑھ کر 140486 رہ گئے۔

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ

واضح رہے کہ ریاست میں اس دوران 5648 کورونا مریضوں کے صحتیاب ہوئے ہیں۔

ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6059 نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1645200 تک پہنچ گئی۔

دریں اثناء 5648 مزید مریضوں کے صحتیاب ہونے سے وائرس سے نجات پانے والوں کی تعداد 1460755 ہوگئی ہے اور 112 اور مریضوں کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 43264 ہوگئی ہے۔

ریاست میں مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح بڑھ کر 88.78 فیصد پہنچ گیا ہے جبکہ شرح اموات محض 2.63 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.