ETV Bharat / bharat

تاریخ میں 6 اگست کے اہم ترین واقعات - urdu news

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 6 اگست کے اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

image
image
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 7:55 AM IST

سنہ 1180: جاپان کے شہنشاہ گو ٹوبا کی پیدائش۔

سنہ 1825: بولیویا نے پیرو سے آزادی حاصل کی۔

سنہ 1862: مدراس ہائی کورٹ کا قیام۔

سنہ 1906: مجاہد آزادی چترنجن داس اور دیگر کانگریسی رہنماؤں نے مل کر 'وندے ماترم' نامی اخبار کی اشاعت کا آغاز کیا۔

سنہ 1914: آسٹریا کا روس کے خلاف جنگ کا اعلان۔

سنہ 1925: کانگریس کے رہنما سریندر ناتھ بنرجی کا انتقال۔

سنہ 1945: امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے۔

سنہ 1962: جمیکا کو برطانیہ سے آزادی ملی۔

سنہ 1986: ہندوستان میں پہلے ٹسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش۔

سنہ 1996: ناسا نے مریخ پر زندگی کی پیش گوئی کی۔

سنہ 2001: ہندوستان اور آسٹریلیا کے مابین اقتصادی معاہدہ ہوا۔

سنہ 2010: جموں و کشمیر میں طوفانی سیلاب میں کم از کم 255 افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 2011: افغانستان میں ناٹو کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 31 امریکی اور 7 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔

سنہ 2012: ناسا کا 'کیورو سٹی روور' مریخ پر پہنچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.