ETV Bharat / bharat

آئر لینڈ میں کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - آئر لینڈ میں کورونا وائرس سے متاثرہ

آئر لینڈ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18،500 سے تجاوز کرگئی ہے۔

The latest details of Corona in Ireland
The latest details of Corona in Ireland
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 1:16 PM IST

آئر لینڈ میں کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 18،500 سے تجاوز کر گئی ہے اور اس وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد42 ہو گئی ہے۔

آئر لینڈ کی حکومت نے ہفتہ کو جاری کئے گئے عداد وشمار میں بتایا کہ سیفٹی اینڈ ہیلتھ مانیٹرنگ سینٹر ( ایچ پی ایس سی ) کی فہرست کے مطابق آئر لینڈ میں کورونا سے 42 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس سے ریاست میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 1،063 تک پہنچ گئی۔

آئر لینڈ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 377 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 18،561 ہو گئی ہے۔

آئر لینڈ کے وزیر اعظم لیو ورادكر نے جمعہ کو کہا کہ لوگ اگر كووڈ -19 کی پابندیوں کو سنجیدگی سے نہیں لیتے ہیں تو اس وقت نافذ لاک ڈاؤن میں کچھ اور دنوں کی توسیع کی جا سکتی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.