ETV Bharat / bharat

حکومت نے او سی آئی کارڈ ہولڈرز کو ویزا سے متعلق چھوٹ دی

مرکزی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے ویزے اور سفر پر عائد پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے بیرون ملک میں پھنسے او سی آئی کارڈ ہولڈرز (تارکین وطن) کو ملک میں آنے کی آج اجازت دے دی ہے۔

author img

By

Published : May 23, 2020, 1:55 PM IST

حکومت نے او سی آئی کارڈ ہولڈرز کو ویزا سے متعلق چھوٹ دی
حکومت نے او سی آئی کارڈ ہولڈرز کو ویزا سے متعلق چھوٹ دی

وزارت نے کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں لاگو لاک ڈاؤن کے پیش نظر گذشتہ مارچ میں او سی آئی کارڈ ہولڈرز کے لائف ٹائم ویزا کو عارضی طور پر معطل کر دیا تھا۔ گزشتہ 25 مارچ سے لاگو لاک ڈاون کا دور چوتھے مرحلے میں ہے اور یہ 31 مئی کو ختم ہوگا۔

او سی آئی کارڈ ہولڈرز کا کہنا ہے کہ اس حکم کی وجہ سے وہ وندے بھارت مشن کے تحت ملک میں نہیں آ پا رہے ہیں اور ان کے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے حکومت نے کچھ زمرے کے او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو یہ رعایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.