ETV Bharat / bharat

احمدآباد: کونسلر نے پانچ برس کا حساب دیا - بجٹ میں ٹرانسپرنس

گجرات میں بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ میونسپل کاونسلرز کی معیاد مکمل ہو چکی ہے۔ ایسے میں احمدآباد کے جمال پور علاقے کے کانگریس کے کاونسلر شاہ نواز شیخ نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ اس موقع پر انھوں نے اپنے پانچ سال کا بجٹ اور خدمات کا حساب پیش کیا۔

احمدآباد: کونسلر نے پانچ برس کا حساب دیا

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 6:52 AM IST

شاہ نواز شیخ نے کہا کہ میں نے سال 2015 میں بلدیاتی انتخابات میں جیت حاصل کی۔ احمدآباد کے جمال پور سیٹ پر کاونسلر منتخب ہوا۔ 'گزشتہ پانچ برس میں نے جو کام کیا ہے اس کی تفصیل آپ سبھی کے سامنے رکھ رہا ہوں۔

احمدآباد: کونسلر نے پانچ برس کا حساب دیا

انھوں نے کہا کہ احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جمال پور وارڈ کے لیے انھیں پانچ سال کا بجٹ 13080000 دیا گیا تھا. جس کی تفصیل بھی میں نے آن لائن رکھی ہے اوراسے شوشیل میڈیا پر بھی رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ٹرانسپرنسی ہو اس کے لیے آج میں نے بجٹ کا مکمل حساب عوام کے سامنے رکھا۔ اور میں چاہتا ہوں کہ گجرات کی تمام سیاسی پارٹیز کے کاونسلر بھی اسی طرح اپنے بجٹ کا حساب عوام کے سامنے رکھیں۔انہوں نے آخر میں کہا کہ اگر آئندہ پانچ سالوں کے لیے مجھے دوبارہ بحیثیت کاونسلر منتخب کیا جاتا ہے تو میں سب سے پہلے منشیات سے نجات،جمال پور بنانے کی کوشش کروں گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.