ETV Bharat / bharat

لوک سبھا سیکرٹریٹ کے کنٹرول روم کا کورونا کا مقابلہ کرنے میں تعاون - lok sabha secretariat

کورونا وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے لوک سبھا سکریٹریٹ میں قائم کنٹرول روم متاثرین لوگوں کو راحت پہنچانے اور باز آبادکاری کے لئے ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کی کوششوں کو مربوط کر رہا ہے۔

لوک سبھا سیکرٹریٹ کے کنٹرول روم کا  کورونا کا مقابلہ کرنے میں تعاون

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 10:49 PM IST

کورونا وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے لوک سبھا سکریٹریٹ میں قائم کنٹرول روم متاثرین لوگوں کو راحت پہنچانے اور باز آبادکاری کے لئے ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کی کوششوں کو مربوط کر رہا ہے۔

لوک سبھا سیکرٹریٹ کے کنٹرول روم کا  کورونا کا مقابلہ کرنے میں تعاون
لوک سبھا سیکرٹریٹ کے کنٹرول روم کا کورونا کا مقابلہ کرنے میں تعاون

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی پہل پر اس کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ اپنے قیام کے بعد 27 اپریل سے 31 مئی کے دوران کنٹرول روممیں ایک ہزار درخواست موصول ہوئی۔ اس دوران کنٹرول روم کی طرف سے تقریبا 11 ہزار افراد کی بازآباد کاری کی گئی یا انہیں دیگر مدد پہنچائی گئی۔

غور طلب ہے کہ 21 اپریل کو ریاستوں چیرمنیوں کے ساتھ ہوئی ویڈیو کانفرنس کے دوران مسٹر برلا کے کئے گئے فیصلے کے مطابق پارلیمنٹ کی عمارت کے لوک سبھا سیکرٹریٹ کی طرف سے یہ کنٹرول روم قائم کیا گیا تھا تاکہ کووڈ 19 کا مقابلہ کرنے میں ہنگامی مدد فراہم کرنے کے لئے پارلیمنٹ کے اراکین، اسمبلی ارکان اور عوام کے درمیان جلد رابطہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.