ETV Bharat / bharat

پٹنہ میں لاک ڈاون کے سبب دوکانداروں کی حالت ابتر - پٹنہ کے تاجروں کی خستہ حال

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں لاک ڈاون کی وجہ سے چھوٹے صنعتکاروں کی بالخصوص ایسے دوکاندار جو فٹ پاتھ پر اپنی تجارت کرتے ہیں، ان کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے۔

سدف
دسف
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 9:00 PM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں لاک ڈاون کی وجہ سے چھوٹے صنعتکاروں کی بالخصوص ایسے دوکاندار جو فٹ پاتھ پر اپنی تجارت کرتے ہیں، ان کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے۔

ویڈیو

پٹنہ کے آر بلاک کے قریب گزشتہ 60 برسوں سے پان کی دکان کی اپنی خاندانی تجارت کو آگے بڑھانے والے اعجاز علی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ لاک ڈاون میں ان کی حالت ناگفتہ بہ ہو چکی ہے۔

ڈرائی فروٹ کی تجارت کرنے والے مہتاب نے بتایا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے مالی حالت ابتر ہو گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دکان کھول کر بھی کچھ حاصل نہیں ہے۔

ایسے میں چھوٹے تاجروں کا ریاستی حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان کی حالات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.