ETV Bharat / bharat

سدھاھوی پرگیہ کو امیدوا بنائے جانے پر جاوید اخترکواعتراض - madhya pradesh

متعدد دہشت گردانہ معاملوں کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے بی جے پی نے مدھیہ پردیش کے بھوپال پارلیمانی حلقہ سے دگ وجے سنگھ کے خلاف میدان میں اتارا ہے۔

جاوید اختر
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 11:37 AM IST

Updated : Apr 18, 2019, 11:43 AM IST

گزشتہ روز بھارتیہ جنتا پارٹی نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو بھوپال سے امیدواری دی ہے۔

اس معاملے میں سابق راجیہ سبھا رکن اور بالی وڈ کے گیت کار جاوید اختر نے ٹویٹ کر کے بی جے پی اور سادھوی پرگیہ پر طنز کیا ہے۔

جاوید اختر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ' بھوپال لوک سبھا نشست کے لیے بی جے پی کی پسند مثالی ہے کیوں کہ انہوں نے ایک ایسے امیدوار کو میدان میں اتار ہے جو سنگھ پریوار سوچ کی حامل ہے۔'

جاوید اختر ٹویٹ
جاوید اختر ٹویٹ

جاوید اختر کے اس ٹویٹ پر بالی وڈ فلمساز اشوک پنڈت نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ 'ایک کانگریسی رہنما جس کی بیوی کی موت مبینہ طور پر ہوئی اور اس کی موت کی تفتیش کو کانگریس نے روکنے کی کوشش کی اور جو آج ضمانت پر رہا ہے وہ ششی تھرور بھی انتخابی میدان میں ہے جبکہ سکھ فسادات کے لیے مشہور کمل ناتھ آج مدھیہ پردیش کے وزیراعلی ہیں۔'

اشوک پنڈت  ٹویٹ
اشوک پنڈت ٹویٹ

ان دونوں میں ٹویٹر پر جنگ چھڑ گئی اور دونوں ایک دوسرے کا جواب دیتے رہے۔

جاوید اختر نے اشوک پنڈت کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ آپ کو سادھوی پرگیہ سنگھ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
Last Updated : Apr 18, 2019, 11:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.