ETV Bharat / bharat

ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 2.48 لاکھ سے زیادہ نمونوں کی جانچ

ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 2,48,934 نمونوں کی جانچ کی گئی جس سے اب تک جانچ کئے گئے نمونوں کی کُل تعداد بڑھکر 97,89,066 ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 2:25 PM IST

Tested more than 2.48 lakh Corona records in one day
ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 2.48 لاکھ سے زیادہ نمونوں کی جانچ

انڈین کونسل فار میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ذریعہ اتوار کو جاری اعداد و شمار کے مطابق اس دوران ملک میں کووڈ-19 کی جانچ کرنے والی لیب کی تعداد بڑھکر 1,100 ہوگئی ہے۔

ان سبھی لیب میں پچھلے 24 گھنٹے میں 2,48,934 نمونوں کی جانچ کی گئی،جس سے اب تک جانچ کئے گئے کُل نمونوں کی تعداد بڑھکر 97,89,066 ہوگئی ہے۔

واضح رہے بھارت میں اب بھی کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ جبکہ چار ریاستوں میں کورونا وائرس تقریبا 70 فیصد ہے۔ ان میں دہلی، گجرات، تمل ناڈو اور مہاراشٹر ریاست شامل ہیں۔

وہیں مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں 31 جولائی تک ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا پھر اعلان کیا ہے۔ لیکن ضروری اشیا کی کچھ شرائط کے ساتھ اجازت بھی دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.